السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حديث إن اللہ حرم علی الارض أن تأکل أجساد الأنبیاء.....الخ کی استنادی حالت کیا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!سنن ابن ماجہ کی ایک طویل حدیث میں آپؐ نے فرمایا:
یہ روایت ضعیف ہے اس کی سند میں دو جگہ انقطاع ہے حضرت ابوداؤد سے عبادہ بن نسی کا اور عبادہ بن نسی سے زیدبن ایمن کا سماع ثابت نہیں۔ وبالله التوفيقفتویٰ کمیٹیمحدث فتویٰ |
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ