(299) آدمی کتنے دنوں تک قصر کرسکتا ہے..؟
مناظر :1688(298) حضرت عثمانکا سفر میں حضر کرنا
مناظر :1196(297) سفر کی قصر کہاں سے شروع ہوتی ہے..؟
مناظر :1403(296) نماز قصر کی مسافت اور مدت
مناظر :2974(295) وتر رہ جانے کی صورت میں کس ٹائم پڑھے.؟
مناظر :1058قئران
مناظر :346غیر مسنون اذکار پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 1 ۔رات کو سوتے وقت 21 بار بسم اللہ پڑھنے کی کوئی دلیل اگر ہے۔ ؟ 2 ۔تراویح کے درمیان کچھ مروجہ تسبیحات ہیں کیا یہ صحیح ہیں؟ 3 ۔رات کو سوتے وقت سورہ فاتحہ پڑھنے کا کوئی حوالہ ؟
مناظر :396نماز قصر کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب میں ایک پرائیویٹ آئل کمپنی میں ملازم ہوں اور ڈیوٹی کے سلسلے میں مجھے ١۵ دن مسلسل اپنے گھر سے ٦٠ کلومیٹر دور ایک شہر میں رہنا پڑتا ہے اور ١٣ دن کی چھٹی ہوتی ہے. ڈیوٹی کے دوران بھی میں سفر میں رہتا ہوں لیکن میرے آبائی شہر سے تقریباً کم از کم ٦٠ اور زیادہ سے زیادە ١٠٠ کلومیٹر کے دائرے میں رہتا ہوں. اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھے نماز قصر ادا کرنی چاہیے یا مکمل؟
مناظر :328سونے پر زکوۃ کا نصاب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیاساڑھےسات تولےسےکم سونےپرزکوۃ ہے؟
مناظر :347مشت زنی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مشت زنی سے متعلق قرآن مجیداور حدیث کی کیا رہنمائی ہے؟ کیا یہ زنا کے درجے میں حرام ہے؟ یا یہ ایک مباح عمل ہے یا پھر یہ ناجائز ہے البتہ مخصوص حالات میں اس کا جواز بھی ملتا ہے؟ برائے مہربانی اپنے جواب کی سپورٹ میں قرآن کی آیات اور حدیث یا آثار بھی نقل کردیں۔ شکریہ
مناظر :342