ہم انڈا وغیرہ دے کر قربانی سے سبکدوش نہیں ہوتے بلکہ دنبہ، بکرا، گائے، اونٹ وغیرہ حیوانات جو میسر ہو قربانی کرتے ہیں۔ مفلس نادار راغب طلب ثواب کے لیے مرغ کی قربانی جائز جانتے ہیں۔ (فتاویٰ ستاریہ ص۱۴۳، ج۴)
توضیح الکلام فتاویٰ علمائے حدیث