بیوی کا نان و نفقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال یہ ہے کہ ایک عورت کے والدین کسی دوسرے ملک میں رہتے ہیں اور والدین نے ویزا کا مسئلہ حل کرنے کے لیے اپنی بیٹی کو بلایا ہے ، اب مسئلہ یہ ہے کہ شوہر نے بیوی کو جانے کے لئےٹکٹ کے پیسے دینے سے انکار کر دیا ہے ، مگر واپسی کے لیے رضامند ہے۔ تو کیا شریعت شوہر پر یہ لاگو کرتی ہے کہ وہ آنے جانے دونوں کا خرچا اٹھائے؟
مناظر :361عبدالوہاب نجدی کون تھا ۔؟اور اس کے عقاءد کیسے تھے۔۔؟
مناظر :439امکان کذب تحت باری تعالی ہے کہ نہیں ۔۔۔؟ جلد بتا دیں
مناظر :365قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کا موجد
مناظر :1820zakat k mutaliq sawal
مناظر :344خواب کی حقیقت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته خواب کی حقیقت کیا ہے ،نیز اس میں مردوں کے ملنے کا کیا مطلب ہوتاہے،مثلا خواب میں مرے ہوئے شخص نے کہا کہ میں تمہیں لینے آیا ہوں وغیرہ۔؟
مناظر :423Nikah
مناظر :477ضعیف حدیث پر عمل کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک عام شخص صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے علاوہ دیگر کتب احادیث میں احادیث پڑھ کر عمل کرتا رہتا ہے لیکن وہ حدیث ضعیف ہو تو کیا اس کا یہ عمل باطل ہو جائے گا اور قیامت کے دن اس کو سزا ملے گی؟ ازراہ کرم تفصیلی جواب سے مطلع فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
مناظر :324یہ سوال پہلے بھی گزر چکا ہے لہذا وہی جواب دوبارہ حاضر خدمت ہے۔۔ ضعیف حدیث کا حکم السلام علیکم اگر ایک حدیث کو روایت کرنے والے پانچ یا سات آدمی ہوں اور ان میں سے ایک ،فاسق فاجر،کذاب ہو تو وہ روایت قابل قبول نہیں ہوتی۔اس کی کیا وجہ ہے۔ مثلا چار ثقہ شخص کہیں کہ فلاں گھر میں درخت ہے اور ایک کذاب شخص بھی کہے کہ فلاں گھر میں درخت ہے تو کیا اس کی بات کو رد کر دیا جائے گا۔یہ مسئلہ تفصیل سے سمجھائیں۔جزاک اللہ خیرا
مناظر :334ضعیف حدیث کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک حدیث کو روایت کرنے والے پانچ یا سات آدمی ہوں اور ان میں سے ایک، فاسق فاجر، کذاب ہو تو وہ روایت قابل قبول نہیں ہوتی۔اس کی کیا وجہ ہے۔ مثلاً چار ثقہ شخص کہیں کہ فلاں گھر میں درخت ہے اور ایک کذاب شخص بھی کہے کہ فلاں گھر میں درخت ہے تو کیا اس کی بات کو رد کر دیا جائے گا۔ یہ مسئلہ تفصیل سے سمجھائیں۔جزاک اللہ خیرا
مناظر :336