سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

تازہ ترین جوابات

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:10423
  • اس ہفتے کے قارئین:115122
  • اس ماہ کے قارئین:214310
  • کل قارئین:20484015
کل فتاوی:29168
1815

(359) عذاب میں کمی کی کروانے کے لیے انسان کیا کرے..؟

مناظر :1512
1814

(358) میت کو ثواب پہنچانے کی غرض سے قرآن خوانی کروانا

مناظر :1396
1813

(357) قرآن پڑھ کر بخشنا

مناظر :1818
1812

(356) قرآن کا ثواب میت کو پہنچانا

مناظر :1812
1811

(355) قبرستان میں قرآن پڑھنا

مناظر :2084
1810

(354) میت دفنانے کے بعد مخصوص آیات کے ساتھ دعا کرنا

مناظر :1080
197

حدیث اور قرآن کریم میں سے افضل کیا ہے؟

مناظر :369
196

سوفٹ ویئرز کاپی کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج ٹیکنالوجی کے دور میں کمپیوٹر کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے اور اس کو استعمال کرنے کے لئے software کا ہونا لازمی ہے. مختلف کمپنیاں software بنا کر بیچتی ہیں جو بہت مہنگے ہوتے ہیں. جس کے بنا پر لوگ ان softwares کو copy کر کے بیچتے اور خریدتے ہیں یا torrent کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ مفت share کرتے ہیں جس کی کمپنی نے اجازت نہیں دی اور کاپی رائٹس محفوظ رکھے ہیں. میرا سوال یہ ہے کہ کیا torrent کے ذریعے ایسے share کرنا جائز ہے؟ کیا ایک انجینئر torrent کے ذریعے اپنے لئے ضروری softwares، مثلا Microsoft Windows, Office, Autocad, انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی کمائی کر سکتا ہے؟ براے مہربانی اس سوال کا مدلل جواب دیجئے.

مناظر :376
195

غیر محرم عورت سے بات کرنے کا حکم

مناظر :434
194

غیر محرم عورت سے بات کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں جس معا شرے میں رہتا ہوں یہاں زیادہ لوگ بریلوی ہیں یا پھر حنفی، میرے اپنے خاندان کا یہی حال ہے.کچھ دن پہلے میرا بھائی وفات پا گیا .ہمارے گھر میں ایصال ثواب کے حوالے سے نشست لگائی گئی ہے جس میں قرآن خوانی ہو رہی ہے اور دانوں پر کلمہ طیبہ ،آیت کریمہ وغیرہ کا ورد کیا جا رہا ہے میں نےان سب کی مخالفت کی ہے تو مجھے کہا جا رہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں کبھی کسی نے اس کی مخالفت نہیں کی جب ماں نے زیادہ ضد کی تو اب اس بات پر راضی ہو رہے ہیں کہ کوئی مفصل بات ہو جس کی بنا پر ہم اس عمل کو چھوڑ دیں۔

مناظر :375