چوسہ ساگوانی وغیرہ وغیرہ جو بغیر تخم ریزی انسان کی پہاڑوں پر اُگے ہوئے ہوتے ہیں۔اس کے فروخت کرنے کی ملازمت شرعاً جائز ہے یانہیں؟
کسی شخص نے اگر اس پر جائز طور پر قبضہ کیا ہے۔تو اس کی ملازمت کرنا بھی جائز ہے۔ظلم سے ہے تو ناجائز ہے۔
)٢٨ جنوری سنہ ١٩١٠ئ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ثانی صفحہ نمبر ٤٣١(