سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:23939
  • اس ہفتے کے قارئین:23939
  • اس ماہ کے قارئین:1397834
  • کل قارئین:12642544
کل فتاوی:1898
2826

ایک اسلامک سکالر کے بیان میں یہ چیز سننے میں آئی تھی کہ جمعرات کے دن مغرب کی نماز کے بعد تمام فوت شدگان کی ارواح اپنے اپنے مسکن میں آتی ہیں اور صبح صادق تک اپنے مسکن میں رہتی ہیں اور جمعرات کی رات جو کچھ بھی انہیں ایصال کیا جاتا ہے چاہے کھانا پکا کر مرحومین کے ایصالِ ثواب کی نیت سے تقسیم کیا جائے ، بدنی یا مالی عبادت کا ثواب انہیں ایصال کیا جائے وہ ان تک پہنچتا ہے اور صبح صادق کے وقت جب وہ ارواح قبرستان میں واپس جاتی ہیں تو ارواح ایک دوسرے کو بتاتی ہیں کہ میرے لواحقین نے مجھے اتنا ثواب ہدیہ کیا۔ اس بارے میں قرآن و حدیث کے حوالہ سےوضاحت فرما دیں۔

مناظر :74
2860

یتیم پوتے کی وراثت کا حکم

مناظر :174
2928

سفید بگلا حلال ہے یا حرام

مناظر :189
2935

کیا اولاد اپنے والدین کا عقیقہ کر سکتی ہے؟

مناظر :174
2946

طلاق لکھی لیکن دستخط نہیں کیے تو کیا طلاق واقع ہوگی؟

مناظر :85
2947

اگر طلاق نامہ تیار ہو اور شوہر کے دستخط نہ ہوئے ہوں تو کیا طلاق ہو جائے گی؟

مناظر :96
2948

بیوی کا اپنے شوہر کی بات ماننے کی بجائے اپنے والدین کی بات ماننا

مناظر :137
3054

منافق کی کتنی اقسام ہیں؟

مناظر :92
3077

حافظے کی کمزوری کو دور کرنے کے لیے درج ذیل ورد کرنا درست ہے؟

مناظر :50
3265

میت کے ورثا میں سے بیوی،2 بھائی، تین بہنیں اور بھتیجے زندہ ہیں۔ جائیداد کیسے تقسیم ہو گی؟

مناظر :53