اوقاف میں تبدیلی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا سکول کے لئے وقف جگہ پر مسجد بنائی جا سکتی ہے۔؟
مناظر :306اسلامی بینکاری کیا ہے؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ اسلامی بینکاری حلال اور درست ہے اور اس کی اساس (BASE) کیا ہے؟ جواب دے کر مشکور ہوں۔جزاکم اللہ خیرا
مناظر :764افیون کا استعمال جناب میری مردانہ قوت کمزورہے، رات کو بیوی کے پاس جاتے وقت افیون استعمال کرتا ہوں۔ یہ جاءز ہے یا نا جاءز ہے۔؟
مناظر :440افیون کا استعمال سوال جناب میری مردانہ قوت کمزورہے، رات کو بیوی کے پاس جاتے وقت افیون استعمال کرتا ہوں۔ یہ جاءز ہے یا نا جاءز ہے۔؟
مناظر :344افیون کا استعمال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب میری مردانہ قوت کمزورہے، رات کو بیوی کے پاس جاتے وقت افیون استعمال کرتا ہوں۔ یہ جائز ہے یا نا جائز ہے۔؟
مناظر :372نماز وتر کی تیسری رکعت میں رفع الیدین السلام عليكم ورحمة الله وبركاته أرید ثبوت رفع الیدین بعد ختم السورة فی الرکعة الثالثة من الوتر عند شروع دعاء القنوت ۔ جزاکم الله خیرا
مناظر :323نماز وتر کی تیسری رکعت میں رفع الیدین السلام عليكم ورحمة الله وبركاته علی اور عمران نے کاروبار میں پارٹنر شپ کی۔ علی ٥ لاکھ لے کر آیا اور عمران گڈ ول پر عمران کام جانتا تھا جب کے علی کچھ نہیں بناء کسی تحریری معاہدہ کے کام شروع کیا گیا اور نفع میں آدھا آدھا طے کر لیا گیا کاروبار میں نقصان ہو گیا اور علی کی رقم ڈوب گئ کاروبار بند ہو گیا اب علی کہتا ہے کی آدھا نقصان عمران مجھے دےگا یعنی ڈھائی لاکھ جب کے عمران کا کہنا ہے میں نقصان میں پارٹنر نہیں تھا لہذا میں نقصان نہیں دوگا عمران کا کہنا ہے کہ میری محنت اور ٹائم ضائع ہوا اور علی کی رقم لہذا برابر قرآن حدیث سے اس کا جواب مطلوب ہے کہ علی کی بات یا عمران کی بات صحیح ہے؟ جزاکم اللہ
مناظر :310سونے چاندی سے رنگے ہوئے برتنوں کے استعمال کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شیشے کے برتن، جن پر ہم کیمیکل لگا کر بھٹی میں ڈالتے ہیں،جس سے ان برتنوں پر سونے چاندی کی طرح لائنیں آجاتی ہے،کیمیکل کی ١٠٠ گرام کی شیشی میں سونے کی مقدار ٪ ١٢ ہوتی ہے اور باقی مقدار مختلف کیمیکلز کی ہوتی ہے،کیا ایسے برتنوں میں کھانا پینا صحیح ہے؟کیا یہ کام کرنا صحیح ہے؟ازراہ کرم قرآن وسنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا
مناظر :452اہل بیت کے لئے صدقہ لینے کاحکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا اہل بیت صدقے کا مال لے سکتے ہیں اگر وہ محتاج ہوں؟
مناظر :302ابتداء صلوٰۃ
مناظر :313