سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(25) ایسا علم جس سے رات میں جادو کرنے والے کی شکل سامنے آئے؟

  • 3504
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1597

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاکوئی ایسا علم ہے کہ جس سے رات کی تاریکی میں جادو کرنے والے کی شکل وغیرہ سامنے آئے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن وحدیث میں تو اس کا زکر نہیں مگر فلسفہ اورتعویذات کی کتب میں اس قسم کے عملیات ہیں۔  (اخبار الاعتصام جلد نمبر20 ش 38)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 123

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ