سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(33) کیا صحابہ سے حدیثوں کے روایت کرنے میں کوئی غلطی نہیں ہوگی۔؟

  • 3512
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1474

سوال

(33) کیا صحابہ سے حدیثوں کے روایت کرنے میں کوئی غلطی نہیں ہوگی۔؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا صحابہ سے حدیثوں  کے روایت کرنے میں کوئی غلطی نہیں ہوگی۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحابہ سےغلطی ہوئی یانہ ہوئی دونوں باتیں صحیح ہیں۔بعض اوقات فہم حدیث یا تشریح میں فہم کی غلطی ہوجاتی تھی مگر شاز۔ (اخبار اہل حدیث امرتسر جلد 33 ش 5)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 126

محدث فتویٰ

تبصرے