سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

تازہ ترین جوابات

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:26856
  • اس ہفتے کے قارئین:37273
  • اس ماہ کے قارئین:251971
  • کل قارئین:20521676
کل فتاوی:29168
253

طلاق

مناظر :302
252

غیر مسلموں کے ساتھ تجارت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نعمانہ خالد بنت خالد صدیق ، پنجاب یونیورسٹی شعبہ علو مِ اسلامیہ لاہور پاکستان میں ایم ۔اے علوم اسلامیہ کے لئے مقالہ بعنوان "مسلم معاشرے میں غیر مسلموں کی مصنوعات سے استفادہ۔دینی و معاشی اعتبار سے جائزہ" لکھ رہی ہوں۔ اس سلسلے میں آ پ کی مدد درکار ہے۔ برائے مہربانی سوال کا جواب مرحمت فرما کر سائل کی اعانت فرمائیں تا کہ حق کو پا لینا آسان ہو۔ سوال:آج کل مسلم معاشروں میں غیر مسلموں کی مصنوعات کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے جبکہ یہ امر واضح ہے کہ غیر مسلم(مثلاً یہود و قادیانی) ان مصنوعات کی فروخت سے حاصل کیا جانے والا منافع مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور مظلوم مسلمانوں پر ظلم و ستم کرنے پر خرچ کرتے ہیں۔ اس ضمن میں غیر مسلموں کے معاشی مقاطعہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز یہ بھی واضح فرما دیں کہ مسلمان اپنے ہاں غیر موجود مصنوعات اور معاشیات و سہولیات کی درآمد غیر مسلم ممالک سے کر سکتے ہیں؟

مناظر :429
251

مقروض کی قربانی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک شخص کے ذمے کافی قرض باقی ہے، کیا وہ قرض ادا کرنے سے پہلے عید الاضحٰی پر قربانی کر سکتا ہے جبکہ قرض کی ادائیگی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ہو رہی ہے۔؟

مناظر :297
250

حج کے مسائل السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں والدہ کی طرف سے نفلی حج کے لئے جا رہا ہوں کیا میں حج افراد کرسکتا ہوں۔ اس لئے کہ میرے بھائی نے جتنے پیسے دیئے ہیں وہ کم ہیں۔ اگر احرام پر کوئی خوشبو لگ گئی ہو تو کیا اسے دھونا ضروری ہے۔ اگر ہاتھ سے داڑھی پر ہاتھ پھرنے کی وجہ سے کچھ بال ہاتھ مے آجائیں تو صدقہ دینا ہوگا۔ کیا دل میں شہوانی خیالات آنے سے کوئی دم تو نہیں آتا۔

مناظر :324
249

انگلستانی قومیت

مناظر :295
248

اجتماعی دعا کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام ذیل مسئلہ کے بارے میں: یہ کہ فرض نماز کے بعدامام صاحب اونچی آواز سے دعا مانگتے ہیں اور مقتدی سارے آمین کہتے ہیں ۔کیا یہ اجتماعی عمل سنت ہے یا بدعت۔؟

مناظر :322
247

کمیٹی کی رقم سےقربانی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کمیٹی کی رقم سےقربانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ کمیٹی کی اقساط ابھی دو سال تک ادا کرنی ہیں۔؟

مناظر :333
246

قربانی کمیٹی کی رقم سے

مناظر :348
245

جہری نمازوں میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فاتحہ خلف الامام کا طریقہ کیا ہے؟جہری نمازوں میں آخری دو رکعتوں میں فاتحہ پڑھی جاتی ہے کہ نہیں؟ ظہر اور عصر کی نماز میں فاتحہ کے ساتھ کوئی سورت ملا کر پڑھیں (حضرت جابر کی حدیث بروایت ابن ماجہ) یا صرف فاتحہ پڑھیں.براہ کرم مفصل طریقہ بتائیں؟اللہ آپ کو اجر دے..۔؟

مناظر :342
244

دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنے کا کیا حکم ہے،جواب دے کر مشکور ہوں۔؟

مناظر :633