سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(17) دوسری میں الم نشرح پڑھتے ہیں۔یعنی تقدم تاخر کر دیتے ہیں..الخ

  • 3496
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1386

سوال

(17) دوسری میں الم نشرح پڑھتے ہیں۔یعنی تقدم تاخر کر دیتے ہیں..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک امام صاحب نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد والتین پڑھتے ہیں۔اوردوسری میں الم نشرح پڑھتے ہیں۔یعنی تقدم تاخر کر دیتے ہیں۔کیا یہ جائز ہے۔؟ (خ نمبر 2027)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں جائز ہے۔احادیث سے ثابت ہے۔آ پﷺ نے خود قراءت نماز میں سورتیں آگے پیچھے کی ہیں۔احناف بھی اس کے قائل ہیں۔

﴿فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ﴾ (اخبار اہل حدیث سوہدرہ ج11 ش 24)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 122

محدث فتویٰ

تبصرے