سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(16) آیت پر انگلیاں پھیرتے جانا یا ہر آیت کے بدلہ صرف بسم اللہ مکمل پڑھتے جانا

  • 3495
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1591

سوال

(16) آیت پر انگلیاں پھیرتے جانا یا ہر آیت کے بدلہ صرف بسم اللہ مکمل پڑھتے جانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چند نفوس کا ایک جگہ بیٹھ کر حصہ داری سے قرآن کریم ختم کرنا کیسا ہے۔یا پڑھنے کی بجائے آیت پر انگلیاں پھیرتے جانا یا ہر آیت کے بدلہ صرف بسم اللہ مکمل پڑھتے جانا اور اس طرح ختم قرآن سمجھنا کیا حکم رکھتا ہے۔ (بابو محمد سلیم کراچی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ سب حیلے بہانے ہیں۔نہ حضور ﷺ اور صحابہ نے یہ کام کیے۔نہ آئمہ عظام نے یہ ترکیبیں بتایئں۔یہ سب امور  بدعت اور ایجاد  بندہ ہیں۔اور خود فریبی سے زیادہ حقیقت نہیں رکھتیں۔ (اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر 15 س6)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 121

محدث فتویٰ

تبصرے