(100) چار سنتیں ایک سلام سے پڑھی جائیں تو آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے علاوہ کوئی اور سورت ملائی جائے یا نہ ۔
19-05-2013(101) بغیر سورہ فاتحہ نماز ہوتی ہے یا نہیں الخ
19-05-2013(102) امام اگر جہری قرأت میں خوب ترتیل سے فرآن پڑھے اور آخری رکعتوں میں اس قدر جلدی کرے کہ سورہ فاتحہ نہ پڑھی جائے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہو ئی یا نہیں ۔
19-05-2013(103) نماز میں سورتوں کی ترتیب ضروری ہے یا نہیں ۔
19-05-2013(104) کیا مقتدی کے لیے مستجب ہےیا نہیں کہ قرآن مجید کی جن سورتوں کے آخر میں جوابات دینا احادیث میں آیا ہے
19-05-2013(105) کیا امام کا قرآنی ترتیب کے خلاف قراة پڑھنا درست ہے نہیں ۔
19-05-2013(01) قرآن کی جن آیات میں حساب وکتاب کا ذکر ہو یا استفہام و سوال وغیرہ - اس كا جواب پڑھنے والا دے یا سننے والا بھی ۔
19-05-2013(02) نماز میں قرأت کے وقت امام بھول جائے تو اس کو لقمہ دینا جائز ہے یا نہیں
19-05-2013(03) کیا رسول اللہ ﷺ نے فرضوں کی جماعت میں سورة فاتحہ کا تکرار کیا ہے ۔
19-05-2013(04) نماز میں بسم اللہ جہر کرنے کے متعلق امام ابو داؤد کے ایک باب کا مطلب ۔
20-05-2013