کیا مصر کی تعریف اکثر قریہ پر صادق آتی ہے؟
ہاں آتی ہے درمختار ص۸۳۵ میں ہے:
المصر وھو لا یسع اکبر مساجدہ اھله المکلفین بھا ھذا اختیار الثلجی وعلیه فتوی اکثر الفقھاء لظھور التوانی فی الاحکام وھو یصدق علی کثیر من القرىمصر وہ ہے کہ جس کے بڑی مسجدوں میں وہاں کے مرد عاقل بالغ نہ سما سکیں۔ اس کو ثلجی نے اختیار کیا ہے اور اس پر بہت فقہا کا فتویٰ ہے۔ چونکہ احکام شرعیہ میں سستی آگئی اور یہ صادق آتا ہے بہتیرے دیہاتوں پر۔
مولانا عبدالغفور رمضان پوری بہاری
(فتاویٰ مفید الاحناف ص ۱۰)