سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں

تازہ ترین جوابات

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:17785
  • اس ہفتے کے قارئین:219217
  • اس ماہ کے قارئین:1189532
  • کل قارئین:35939193
کل فتاوی:2518
336

لے پالک کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته لےپالک بچہ یا بچی جب جوان ہو جائیں تو ان کی شرعی حیثیت کیا ہو گی؟

مناظر :481
335

شديد سردى كے ايام ميں جنابت سے تيمم كر كے نماز پڑھنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته كيا شديد سردى كے ايام ميں جنابت سے تيمم كر كے نماز ادا كی جا سکتی ہے، يہ علم ميں ركھيں كہ فورى طور پر طہارت كے امكانات متوفر نہيں جيسا كہ سردى ميں مجھے كمر كى تكليف بھى زيادہ ہوتى ہے اور اس كا اثر زيادہ ہوتا ہے ؟

مناظر :567
334

خاوند کو بتائے بغیر صدقہ کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ميرا خاوند اپنى سارى تنخواہ مجھے لا كر ديتا ہے تا كہ ميں جس طرح چاہوں اسے خرچ كروں، كيا ميرے ليے اس كى اجازت كے بغير صدقہ و خيرات كرنا جائز ہے، یاد رہے كہ اگر اسے علم ہو جائے تو وہ خوش اور راضى ہو گا ؟

مناظر :474
333

عدت گزارنے کی جگہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ايک عورت كا خاوند فوت ہوگياہے ،اور وہ كرايہ كے گھر ميں رہتى ہے، اس كے ميكے والے اس کے گھر سے دور رہتے ہیں، اور اس كا بھائى بھى كام كاج كى بنا پر اس كے گھر آ كر نہيں رہ سكتا، اور عورت مكان كا كرايہ بھى ادا نہيں كر سكتى، كيا يہ عورت عدت گزارنے كے ليے ميكے منتقل ہو سكتى ہے ؟

مناظر :534
332

دوران مباشرت چھاتی چومنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا شوہر مباشرت کے دوران اپنی بیوی کی چھاتی چوم سکتاہے؟اور اگر اس دوران دودھ منہ میں چلاجاۓ تو اسلام اس کےبارے میں کیاحکم دیتاہے؟

مناظر :695
331

اجتماعی مجلس درود کاحکم

مناظر :466
330

sir g mene ye puchna tha ke sache khwab ki kya ahmyat hain sache khwab yani jo raat ko khwab dekhe wo suba sach ho jaae pleas pleas pleas is sawal ka jawab zaroooor de or jaldi p or jaldiii

مناظر :491
329

كيا حضرت محمدؐ حافظ تهے؟

مناظر :470
328

llibas

مناظر :439
327

فتوی کی معلومات

مناظر :467