سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں

تازہ ترین جوابات

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:19667
  • اس ہفتے کے قارئین:221099
  • اس ماہ کے قارئین:1191414
  • کل قارئین:35941075
کل فتاوی:2518
356

حدیث کا حوالہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھے درج ذیل حدیث کا مکمل حوالہ چاہیے۔؟ معاویہ بن حکم رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ میری لونڈی تھی جواحداورجوانیہ میں ہماری بکریاں چرایاکرتی تھی ایک دن معلوم کرنے کےلیےدیکھتاہوں کہ بھیڑیا ایک بکری کو اٹھالےگیا،انسان ہونے کے ناطے دوسرے لوگوں کی طرح مجھے غصہ آیا اور میں نے لونڈی کو ایک تھپڑ رسیدکردیا،پھر میں رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کےپاس آیا،جب میں نے آپ کو بتایات و آپ نےاسے غلط قرار دیا،میں نے عرض کیا اے اﷲ کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کیا میں اسےآزاد نہ کردوں؟آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے لونڈی سے پوچھا اﷲ کہاں ہے؟لونڈی نے کہا؛آسمان پر،پھر آپ نے پوچھا،میں کون ہوں؟اس نے کہا آپ اﷲ کے رسول﴿ صلی اﷲ علیہ وسلم ﴾ہیں،آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اسے آزاد کر دو یہ مومنہ ہے۔ ﴿صیح مسلم،ابوداؤد﴾

مناظر :432
355

علامات قیامت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قرب قیامت کے نزدیک سورج کا نہ نکلنا اور اندھیرا چھا جانے کے متعلق کیا آیا ہے؟

مناظر :463
354

امت مسلمہ میں شرک کا وجود السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس حدیث سے کیا مراد ہے؟ «وَاللَّهِ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمْ أَنْ تُشْرِكُوا بَعْدِي»البخاري (1344) ومسلم (2296 "اللہ کی قسم مجھے اپنے بعد تم پر شرک کا کوئی خوف نہیں" شرکیہ عقائد کے حامل بعض لوگ اس حدیث کو بطور دلیل استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ امت محمدیہ میں شرک ہو ہی نہیں سکتا۔؟

مناظر :503
353

حضرت محمد ﷺ کی اس حدیث سے کیا مراد ہے؟

مناظر :464
352

بائیں ہاتھ پر تسبیحات پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا بائیں ہاتھ پر تسبیحات پڑھنا جاءز ہے۔؟

مناظر :467
351

قبروں کی زیارت کے آداب

مناظر :543
350

ناخن تراشنے کامسنون طریقہ کار

مناظر :757
349

تیری امی کی برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟

مناظر :584
348

تین بار جنت کا سوال کرنے سے متعلق حدیث کی استنادی حیثیت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نے ایک حدیث پڑھی تھی کہ جو شخص تین بار جنت کا سوال کرے تو جنت کہتی ہے کہ اے اللہ اسے جنت میں داخل کردے اور جو شخص تین بار جہنم سے پناہ مانگے تو جہنم کہتی ہے کہ اے اللہ اسے جہہنم سے بچا(صحیح الالبانی)، لیکن مجھے یہ حدیث صحیح الالبانی کے اردو ترجمے میں نہیں ملی بلکہ وہاں حدیث اس سے کچھ مختلف تھی، اس میں سات بار جنت اور جہنم کا سوال کرنے کے بارے تھا، تو کیا مجھے تین بار والی حدیث کا صحیح حوالہ مل سکتا ہے؟

مناظر :493
347

مردوں کے لئے سفید سونا پہننے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیامردوں کے لئے عام سونے کی مانندسفید سونا پہننا بھی ناجائز ہے؟

مناظر :597