سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

تازہ ترین جوابات

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:8693
  • اس ہفتے کے قارئین:40323
  • اس ماہ کے قارئین:317764
  • کل قارئین:20007974
کل فتاوی:29146
23

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ با جماعت نماز کے دوران آخری صف میں اگر کوئی اکیلا موجود ہواور اس کی چند رکعتیں یا پوری نماز ہی اکیلے ادا ہوجائیں تو کیا اس کی نماز ادا ہوجائے گی؟

مناظر :452
22

Explanation of a ritual

مناظر :484
21

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک اسلامی اسکالر کا کہنا ہے کہ نکاح دو فریقین کے درمیان ایک معاہدہ جیسا ہے۔ لہٰذا ایک لڑکی یا س کے گھر والوں کو یہ شرعی حق حاصل ہے کہ اگر وہ چاہیں تو نکاح نامے میں یہ ’’شرط‘‘ شامل کروا سکتے ہیں کہ لڑکا اس بیوی کی زندگی میں دوسری شادی نہیں کرے گا۔ اور اگر لڑکا اس شرط کو مان لے تو پھر وہ اس بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی نہیں کرسکتا۔ موصوف کا کہنا ہے کہ شادی بیاہ میں فریقین اپنی پسند کی کوئی بھی شرط لکھوا سکتے ہیں بشرطیکہ وہ شرط کارفرائض سے روکنے اور کار حرام کو کرنے سے متعلق نہ ہو۔ چونکہ دوسری شادی کرنا فرض نہیں ہے، لہٰذا پہلی بیوی نکاح نامے میں یہ شرط شامل کرواسکتی ہے اور شوہر کے مان لینے کی صورت میں شوہر بیوی کی زندگی میں دوسری شادی نہ کرنے کا پابند ہوگا۔ کیا یہ شرط ایک جائز کام کو اپنے اوپر از خود حرام کرلینے کے مترادف نہیں ہے؟ کیا کوئی شخص (ہونے والی) بی وی کی فرمائش پر اپنے اوپر اس قسم کی پابندی لگا سکتا ہے ؟ مثلا" اگر کوئی لڑکی یہ کہے کہ مجھے شہد کی بو پسند نہیں لہٰذا شادی کے بعد تم شہد نہیں پیوگے تو کیا مرد اس شرط کو تسلیم کرکے اپنے اوپر شہد کو حرام کرسکتا ہے؟

مناظر :509
20

بہو کا سسسر اور ساس کو ماں اور باپ کہنا السلام علیکم کیا لڑکی شادی کے بعد اپنے شوہر کے والدین یعنی اپنی ساس کو ماں اور سسر کو ابو کہہ سکتی ہے؟

مناظر :497
19

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم محترم محترم سوال یہ ہے کہ ١ ۔ قصر کی مسافت کتنی ہے۔ ٢ ۔ کیا اہل قرآن تمام احادیث کا انکار کرتے ہیں یا بعض کا انکار اور بعض کا اقرار۔ امید کہ تشفی بخش جواب رہیگا ان شاء اللہ۔اللہ آپکی حفاظت فرمائے آمین۔

مناظر :445
18

قصر نماز

مناظر :469
17

jis tara 1 shareef admi k qool or fail me tazad nai hota is se b ayada NABI (saw k qool or fail me b tazad mumkin nai to phir ahadees me apas me ikhtilaf q hai is ke kai misalain de ja sakti hain k 1 he kam ka hukam or mana b kya gya hai.plz shafi ja

مناظر :565
16

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وضو کے بعد شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارنے کے بارے میں قرآن وحدیث سے صحیح موقف کی وضاحت کریں۔

مناظر :558
15

مناظر :507
525

(18) مذہب ِ اہل حدیث

مناظر :3342