سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(614) پان ،مونگ پھلی وغیرہ کھڑے ہو کر کھانا

  • 2072
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1750

سوال

(614) پان ،مونگ پھلی وغیرہ کھڑے ہو کر کھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کھڑے ہو کر کھانے میں مثلاً الائچی ، پان ، مونگ پھلی ، یادانے ، ٹافی وغیرہ کے کھانے کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ان چیزوں کو بھی بیٹھ کر کھانا ہی بہتر ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 444

محدث فتویٰ

تبصرے