سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(616) زم زم کھڑے ہو کر پینا

  • 2074
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2326

سوال

(616) زم زم کھڑے ہو کر پینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آب زم زم کھڑے ہو کر پینا چاہیے ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ آب زم زم جس مقصد کی نیت سے پیا جائے وہ مقصد پورا ہوتا ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

بیٹھ کر پینا افضل وثواب ہے حدیث:

«مَاءُ زَمْزَمَ لِمَا شُرِبَ لَهُ»(فتح البارى-شرح صحيح البخارى-كتاب الحج-باب ماجاء فى زمزم)

’’زم زم کا پانی جس مقصد کے لیے پیا جائے (وہ پورا ہوتا ہے)‘‘ صحیح ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 444

محدث فتویٰ

تبصرے