سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

تازہ ترین جوابات

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:3987
  • اس ہفتے کے قارئین:108686
  • اس ماہ کے قارئین:207874
  • کل قارئین:20477579
کل فتاوی:29168
166

نماز وتر کی تیسری رکعت میں رفع الیدین السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک عورت جس کے بوجہ حیض کے ایام کبھی ایک ماہ اور کبھی ڈیڑھ یا دو ماہ کے بعد شروع ہوتے ہیں۔ گزشتہ تاریخ کے حساب سے اس کے ایام حیض ماہ رمضان کے درمیان میں آنے تھے لیکن حیض ظاہر نہیں ہوا۔ اسی دوران اس نے رات کو اپنے مرد سے مباشرت کی۔ سحری سے قبل تک کوئی داغ وغیرہ نہ لگا اور اس نے روزہ رکھ لیا لیکن جب وہ کچھ دیر بعد واش روم میں وضو وغیرہ کے لیے گئی تو استنجا کے دوران خون کا ایک داغ ظاہر ہوا۔ اسے گمان ہوا کہ یہ حیض ہے لیکن بعد میں ثابت ہوا کہ وہ حیض نہیں تھا بلکہ محض ایک داغ تھا جسے اصطلاحاً شاید استحاضہ کہتے ہیں۔ اس عورت نے دن گیارہ بجے کے قریب غسل کر لیا اور اپنا روزہ برقرار رکھا۔ کیا اس نے ٹھیک کیا؟

مناظر :448
1685

(229) پہلے اور دوسرے تشہد میں فرق

مناظر :1144
1684

(228) پہلے تشہد میں درود شریف پڑھنا چاہیے یا نہیں.؟

مناظر :1193
1683

(227) آپﷺپر سلام کس طرح بھیجیں..؟

مناظر :1002
1682

(226) پہلے تشہد میں درود بھی پڑھنا چاہیے یا صرف التحیات؟

مناظر :1282
1681

(225) درمیانے قعدہ میں درود شریف کی وضاحت

مناظر :1321
165

غیر مسلموں سے تجارت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں مسمی نعمانہ خالد بنت خالد صدیق ، پنجاب یونیورسٹی شعبہ علو مِ اسلامیہ لاہور پاکستان میں ایم ۔اے علوم اسلامیہ کے لئے مقالہ بعنوان "مسلم معاشرے میں غیر مسلموں کی مصنوعات سے استفادہ۔دینی و معاشی اعتبار سے جائزہ" لکھ رہی ہوں۔ اس سلسلے میں آ پ کی مدد درکار ہے۔ برائے مہربانی سوال کا جواب مرحمت فرما کر سائل کی اعانت فرمائیں تا کہ حق کو پا لینا آسان ہو۔ آج کل مسلم معاشروں میں غیر مسلموں کی مصنوعات کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے جبکہ یہ امر واضح ہے کہ غیر مسلم(مثلاً یہود و قادیانی) ان مصنوعات کی فروخت سےحاصل کیا جانے والا منافع مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور مظلوم مسلمانوں پر ظلم و ستم کرنے پر خرچ کرتےہیں۔ اس ضمن میں غیر مسلموں کے معاشی مقاطعہ کی شرعی حیثیت کیا ہے نیز یہ بھی واضح فرما دیں کہ مسلمان اپنے ہاں غیر موجود مصنوعات اور متعیشات و سہولیات کی درآمد غیر مسلم ممالک سے کر سکتے ہیں؟

مناظر :377
164

حدیث کی صحت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک حدیث اکثر بیان کی جاتی ہے، جس کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر قبرستان سے ہوا دو قبر والوں پر عذاب ہو رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درخت کی ٹہنی لے کر قبر پر رکھ کر ارشاد فرمایا کے جب تک یہ سبز رہے گی عذاب رکا رہے گا۔ یہ حدیث کس کتاب میں ہے اور اس کی صحت کے بارے میں تفصیل سے جواب مرحمت فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیرا

مناظر :364
163

زکوۃ کتنی بنتی ہے

مناظر :389
162

مجبوری

مناظر :349