عقیقہ کا دن السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا بیٹا ڈیڑھ سال کا ہو گیا ہے میں اس کا عقیقہ ابھی تک نہیں کر سکا، کیا اب عقیقہ ہو سکتا ہے؟ اور کیا اسے عقیقہ ہی کہیں گے؟ یا یہ صدقہ ہوگا؟ مہر بانی فرما کر رہنمائی فرمائی جائے۔
مناظر :489جبریلؑ نے نبی ﷺ کو نماز کب سکھائی؟
مناظر :559تمباکو کی تجارت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا تمباکو* سگریٹ وغیرہ کی تجارت بھی حرام ہے؟ جس طرح شراب کی تجارت کرنے والا بھی اس کے گناہ میں شریک ہوتا ہے ۔؟
مناظر :442باپ کا تمام جائداد اولاد میں سے کسی ایک کو ہبہ کردینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اللہ پاک علماءکرام کاسایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے آمین۔ ایک آدمی فوت ہو گیا ہے، اپنے والدین کی موجودگی میں وہ شادی شدہ تھا اس کی 2 بیٹیاں ہیں بس بیوی نے زندگی میں طلاق لے لی تھی والد محترم نے اس کی زندگی میں جائداد کاحصہ ہر ایک بھائی کو دے دیا کہ اپنا اپنا گھر بناؤ مگر کسی کو جائداد نام کروانے کی اجازت نہیں دی ٹوٹل 6 بھائی ہیں سب سے بڑے 2 بھائیوں نے اپنے گھر بنائے اس کے بعد تیسرے بھائی کا انتقال ہوا 2سال بعد حضرت والد محترم رحمہ اللہ کا انتقال ہوا جائداد تقسیم کامسئلہ در پیش ہے از راہ کرم قرآن وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔
مناظر :617بیوی کی رضا مندی کے بعیر خلع
مناظر :474موسیقی کی شرعی حیثیت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اسلام میں موسیقی کی شرعی حیثیت کیا ہے۔؟
مناظر :553کیا شیعہ کافر ہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا شیعہ کافر ہیں۔؟
مناظر :456بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا
مناظر :523اسلام میں شعر و شاعری کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شاعری کی شرعی حدود کیا ہیں۔؟یہ جائز ہے یا ناجائز اور اگر جائز ہے تو اس کی حدود کا تعین کیا ہے۔؟
مناظر :474دعوت دین سے متعلق خواتین کی رہنمائی
مناظر :678