سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:36486
  • اس ہفتے کے قارئین:194398
  • اس ماہ کے قارئین:429682
  • کل قارئین:17866347
کل فتاوی:2028
437

نماز قصر سوال : اگر کوئی مسافر کسی جگہ پڑاو ڈالے اور وہاں نماز کا وقت ہو جائے ظہر،عصر،مغرب یا عشاء اور وہ نماز کے شروع میں یعنی اللہ اکبر کہتے ہوئے ہی جماعت کے ساتھ مل جائے تو کیا وہ پوری نماز پڑھے گا یا دو رکعت کے بعد سلام پھیر کر صف سے نکل جائے گا۔؟اور اگر امام خود مسافرہی ہو تو کیا امام دو رکعت پڑھا کر سلام پھیر دے گا اورباقی مقتدی اپنی نماز مکمل کریں گے۔؟

مناظر :314
438

غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح کرنا چاہیے۔؟

مناظر :283
439

تہجد کے وقت نماز قضاء السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا تہجد کے وقت نماز قضاء پڑھی جا سکتی ہے۔؟

مناظر :266
440

کیا "بسم اللہ الرحمن الرحیم" ہر سورت کی آیت ہے السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا "بسم اللہ الرحمن الرحیم" ہر سورت کی آیت ہے۔؟

مناظر :246
441

ضرورت کے تحت بغیر اجازت کسی کی کوئی چیز اٹھانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ضرور ت کے تحت کسی کی کوئی چیز اٹھا کر استعمال کر لی جائے ،اور پھر نئی لے کر واپس اسی جگہ رکھ دی جائے اوراس آدمی کو نہ بتایا جائے تو کیا یہ چوری کے ذمرے میں آئے گا ۔؟

مناظر :279
442

مریض کے روزوں کی قضا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کوئی شخص کسی بیماری کی وجہ سے روزہ چھوڑ کر بعد میں اس کی قضا کرے تو کیا وہ فدیہ بھی دے گا۔؟ اوراگر کسی کو ایسی بیماری لگی ہوئی ہو کہ وہ روزے رکھ سکنے کے بالکل بھی قابل نہ ہو ،نہ رمضان میں نہ رمضان کے بعد تو کیا وہ صرف فدیہ دے گا۔؟ اور فدیے کی مقدار کیا ہے۔؟

مناظر :232
443

باتھ روم میں وضو اور غسل السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جہاں غسل خانہ اور باتھ روم اکھٹے ہوتے ہیں کیا وہاں وضو اور غسل کیا جا سکتا ہے۔؟

مناظر :261
444

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ ماننا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قرآن مجید میں ہے: لَّقَدْ كَفَرَ ٱلَّذِينَ قَالُوٓا۟ إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْمَسِيحُ ٱبْنُ مَرْيَمَ ۚ قُلْ فَمَن يَمْلِكُ مِنَ ٱللَّهِ شَيْـًٔا إِنْ أَرَادَ أَن يُهْلِكَ ٱلْمَسِيحَ ٱبْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُۥ وَمَن فِى ٱلْأَرْضِ جَمِيعًۭا ۗ وَلِلَّهِ مُلْكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ ۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ ﴿17﴾ ترجمہ: جو لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ عیسیٰ بن مریم اللہ ہیں وہ بےشک کافر ہیں (ان سے) کہہ دو کہ اگر اللہ عیسیٰ بن مریم کو اور ان کی والدہ کو اور جتنے لوگ زمین میں ہیں سب کو ہلاک کرنا چاہے تو اس کے آگے کس کی پیش چل سکتی ہے؟ اور آسمان اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر اللہ ہی کی بادشاہی ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے (سورۃ المائدہ،آیت 17) اس آیت میں حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کہنے والوں کو کافر کہا گیا ہے،تو کیا حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کہنے والے کافر ہو سکتے ہیں تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کہنے والے کافر کیوں نہیں ہو سکتے؟

مناظر :245
445

تعویذ وگنڈے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا تعویذ پہننا شرک اصغر ہے۔؟کیا قرآنی آیات پر مشتمل تعویذات پہننا جائز ہے۔؟

مناظر :376
446

دودھ میں مچھر گر جانے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر دودھ میں مچھر گر جائے تو کیا اسے استعمال کیا جا سکتاہے۔ ؟

مناظر :262