سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:40176
  • اس ہفتے کے قارئین:198088
  • اس ماہ کے قارئین:433372
  • کل قارئین:17870037
کل فتاوی:2028
447

بھینس کی قربانی کرنا کیسا ھے؟

مناظر :268
448

قراءات قرآنیہ کی تعداد السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیاقرآن مجید سات قرائتوں میں پڑھا جا سکتا ہے ۔؟ اور اگر پڑھا جا سکتا ہے تو پھر ہم صرف ایک قراءت میں کیوں پڑھتے ہیں۔ ؟

مناظر :272
449

مسجد میں ہمبستری اور پاخانہ کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمارے علاقے سلیم بلاک، اتفاق ٹاون، لاہور میں اہل حدیث حضرات کی ایک مسجدتھی، جسے گرا کراما م مسجد نے اپنا ذاتی گھر اور دکانیں تعمیر کر لی ہیں، اور مسجد کودوسری جگہ پرمنتقل کردیا ہے ۔اس مکان میں جو مسجد کی جگہ پر بنا ہے لیٹرین بھی ہے،جہاں پاخانہ پیشاب کیا جاتا ہے اور بیڈ روم بھی ہے،جہاں صحبت کی جاتی ہے۔اہل علاقہ نے ان کو سمجھایا مگر وہ نہ مانے۔وہ کہتے ہیں کہ قرآن وحدیث نےمنع نہیں کیا،مگر قرآن نے تو چالیسویں ،عید میلاد،گیارویں ، ختم سے بھی منع نہیں کیا،کیاقرآن میں ایسی کوئی دلیل ہے، یا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نےایسا کیا ہو۔؟

مناظر :257
450

ض کو کیسے پڑھیں دواد، یا زواد یا غواد

مناظر :275
451

دعوت دین سے متعلق خواتین کی رہنمائی

مناظر :382
452

اسلام میں شعر و شاعری کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شاعری کی شرعی حدود کیا ہیں۔؟یہ جائز ہے یا ناجائز اور اگر جائز ہے تو اس کی حدود کا تعین کیا ہے۔؟

مناظر :213
453

بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

مناظر :306
454

کیا شیعہ کافر ہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا شیعہ کافر ہیں۔؟

مناظر :239
455

موسیقی کی شرعی حیثیت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اسلام میں موسیقی کی شرعی حیثیت کیا ہے۔؟

مناظر :305
456

بیوی کی رضا مندی کے بعیر خلع

مناظر :258