سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:39690
  • اس ہفتے کے قارئین:197602
  • اس ماہ کے قارئین:432886
  • کل قارئین:17869551
کل فتاوی:2028
457

باپ کا تمام جائداد اولاد میں سے کسی ایک کو ہبہ کردینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اللہ پاک علماءکرام کاسایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے آمین۔ ایک آدمی فوت ہو گیا ہے، اپنے والدین کی موجودگی میں وہ شادی شدہ تھا اس کی 2 بیٹیاں ہیں بس بیوی نے زندگی میں طلاق لے لی تھی والد محترم نے اس کی زندگی میں جائداد کاحصہ ہر ایک بھائی کو دے دیا کہ اپنا اپنا گھر بناؤ مگر کسی کو جائداد نام کروانے کی اجازت نہیں دی ٹوٹل 6 بھائی ہیں سب سے بڑے 2 بھائیوں نے اپنے گھر بنائے اس کے بعد تیسرے بھائی کا انتقال ہوا 2سال بعد حضرت والد محترم رحمہ اللہ کا انتقال ہوا جائداد تقسیم کامسئلہ در پیش ہے از راہ کرم قرآن وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔

مناظر :273
458

تمباکو کی تجارت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا تمباکو* سگریٹ وغیرہ کی تجارت بھی حرام ہے؟ جس طرح شراب کی تجارت کرنے والا بھی اس کے گناہ میں شریک ہوتا ہے ۔؟

مناظر :222
459

جبریل کا نبی کریم کو نماز سکھلانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سیدنا جبرئیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی علیہ و سلم کو کب، کہاں اور کتنی مرتبہ طریقہ صلوۃ سکھایا یا بتایا؟ برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں۔؟

مناظر :250
460

عقیقہ کا دن السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا بیٹا ڈیڑھ سال کا ہو گیا ہے میں اس کا عقیقہ ابھی تک نہیں کر سکا، کیا اب عقیقہ ہو سکتا ہے؟ اور کیا اسے عقیقہ ہی کہیں گے؟ یا یہ صدقہ ہوگا؟ مہر بانی فرما کر رہنمائی فرمائی جائے۔

مناظر :230
461

اسلام اس کے باری می کیاکهتاهے؟ جب کیسی کوپانسی دیی جاتی هے تو

مناظر :236
462

اسلام اس کے باری می کیاکهتاهے؟ صبح کوپانسی کیو دیی جاتی هے

مناظر :258
463

بیوی کا دودھ پینے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا شوہراپنی بیوی کا دودھ پی سکتا ہے۔؟

مناظر :231
464

پنصی صبح کیو دیی جاتهی هے

مناظر :248
465

مسلمانوں کے خلاف کفار کی معاونت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مسلمانوں کے خلاف کفار کی معاونت کرنے والے کا شرعی حکم کیا ہے۔؟

مناظر :274
466

وٹہ سٹہ کی شادی کیا وٹہ سٹہ کی شادی جائز ہے۔؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته وٹہ سٹہ کی شادی کیا وٹہ سٹہ کی شادی جائز ہے۔؟

مناظر :249