سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:50709
  • اس ہفتے کے قارئین:208621
  • اس ماہ کے قارئین:443905
  • کل قارئین:17880570
کل فتاوی:2028
487

بد عقیدہ شخص کی دعوت قبول کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کسی بدعقیدہ یا بدعتی آدمی کی عام دعوت جیسے دعوت ولیمہ اور بچے کے عقیقے پر پکائے گئے کھانے کی دعوت قبول کرنا جائز ہے ۔؟

مناظر :235
488

فرائض کی کوتاہی کن نوافل سے پوری کی جائے گی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نوافل اور سنتیں جیسے فجر سے پہلے دو رکعت، ظہر سے پہلے چار رکعتیں، فجر کے بعد دو رکعتیں اور عشاء کے بعد دو رکعتیں بھی قیامت کے دن کسی فرض نماز سے کفایت کریں گی یا ان کے علاوہ علیحدہ سے پڑھے جانے والے نوافل کفایت کریں گے۔؟

مناظر :281
489

گھر میں خرگوش رکھنے کاحکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیاگھر میں خرگوش رکھے جا سکتے ہیں ،اس سے گناہ تو نہیں ہے۔؟

مناظر :224
490

ازواجی مسلا

مناظر :227
491

تعویزات

مناظر :193
492

تعویز لٹکانے کی حرمت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تعویزات لٹکانے کی حرمت پر منقول احادیث بیان کر دیں۔؟

مناظر :643
493

ھازرات کی دہسری بیوی کا نامع کیا تھا؟؟؟

مناظر :221
494

امام سے نماز کی طوالت کی شکایت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عام نماز جو چار رکعت پر مشتمل ہو جیسے عشاء کی نماز کتنی دیر پر مشتمل ہوتی تھی کیونکہ ہمارے یہاں ایک مسئلہ یہ درپیش آیا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری مسجد کے امام صاحب سے شدید اختلاف کیا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لمبی نماز پڑھانے سے منع کیا اور آپ لمبی نماز پڑھاتے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی صورت میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ چار رکعات کی نماز امام صاحب نے پندرہ منٹ سے کبھی اوپر پڑھائی ہو۔ پندرہ منٹ کے اندر اندر نماز تمام ہوجاتی ہے لیکن اس پر بھی اعتراض ہے۔؟ براہ کرم اس حدیث کی وضاحت فرمادیں جس میں لمبی نماز پڑھانے سے منع کیا گیا ہو اس حدیث میں جو مذکور ہے کہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے لمبی نماز پڑھائی تو وہ کتنی لمبی نماز تھی۔؟ دوسرا یہ کہ قراءت کا دورانیہ رکوع، اور سجود کی تسبیحات کی تعداد سنت سے قریب ترین کیا ہے۔؟

مناظر :235
495

کھڑے ہو کر آب زمزم پینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم اس بارے میں وضاحت فرمادیں کے ہمارے ہاں عام طور پر یہ رواج ہے کہ جب کوئی صاحب حج یا عمرہ سے واپس آئے تو وہ زم زم لے کر آتے ہیں اور عزیز و اقارب میں تقسیم کرتے ہیں اس وقت اس بات کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ زم زم کو کھڑے ہو کر پیا جائے۔ اس کھڑے ہو کو پینے کی شرعی حیثیت کیا ہے ۔؟

مناظر :192
496

دعوت و تبلیغ کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا دعوت و تبلیغ کاکام کرنا ضروری ہے۔؟

مناظر :223