سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:786
  • اس ہفتے کے قارئین:222634
  • اس ماہ کے قارئین:457918
  • کل قارئین:17894583
کل فتاوی:2028
497

یوٹیوب کا استعمال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یوٹیوب کا استعمال

مناظر :231
498

نکاح

مناظر :194
499

انجینر مرزا علی جو پاکیستان ھے- ان کا منھج کےا ھے

مناظر :203
500

نکا ح مسیار

مناظر :216
501

غير مسلم کو دعوتی نکتہ نظر سے قرآن کا تحفہ دینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کيا غير مسلم کو دعوت کے نکتہ نظر سے قرآن کا بغیر عربی متن چھپوا کر ديا جاسکتا ہے۔؟

مناظر :200
502

شرک؟

مناظر :215
503

دوران حیض قرآن مجید پڑھانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا مدرسے کی معلمہ کے لئے دوران حیض قرآن مجید پڑھانا جائز ہے۔؟

مناظر :226
504

نام کا معنی اور درستگی

مناظر :219
505

بنک کریڈٹ کارڈز کا استعمال

مناظر :179
506

کریڈٹ کارڈ کا استعمال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں ابوظبی میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں اور یہاں کے بنک اچھی ملازمت کرنے والوں کو کریڈٹ کارڈ دیتے ہیں جن کی سالانہ فیس ہوتی ہے اور بعض بالکل مفت بھی- کریڈٹ کارڈ میں موجود رقم بنک کی ہوتی ہے اور کارڈ ہولڈر کی اس رقم میں کوئی حق نہیں ہوتا- بس ہولڈر اس کارڈ کو خریداری کے لئے استعمال کرسکتا ہے اور بنک کسی بھی وقت اس کارڈ کو کینسل کر سکتا ہے لیکن اکثر کینسل کرتا نہیں- بہرحال بنک کی طرف سے کارڈ ہولڈر کو یہ پیشکش ہوتی ہے کہ اس کارڈ کے ذریعے خریداری کرلو - اور تقریباً ایک ماہ سے لے کر چالیس دن تک وقت دیا جاتا ہے کہ اس مدت کے اندر لگایا ہوا رقم واپس کرلو تو اس استعمال پر کوئی سود یا منافع نہیں ہوگا- البتہ اگر اس دی ہوئی مدت میں استعمال شدہ رقم واپس نہیں کردی گئی تو پھر اس ساری استعمال شدہ رقم پر سود لگائی جاتی ہے- لیکن اگر کوئی وقت پر ادا کریں تو کچھ اضافی چارج یا سود نہیں ہوتی - ابھی سوال یہ ہے کہ کیا ہم مسلمان اس قسم کے کارڈ رکھ سکتے ہیں۔؟

مناظر :217