سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

یوٹیوب کا استعمال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یوٹیوب کا استعمال

  • 497
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 232

سوال

یوٹیوب کا استعمال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یوٹیوب کا استعمال

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سوال: کیا موجودہ صورتحال میں یوٹیوب کا استعمال درست ہے، جب کہ گستاخانہ فلم ابھی تک اس پرموجود ہے۔؟ الجواب بعون الوھاب موجودہ صورتحال میں کفار کی حوصلہ شکنی، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے یو ٹیوب کو استعمال کرنا درست نہیں ہے۔ تا کہ ان کا اقتصادی خسارہ زیادہ سے زیادہ ہو اور وہ دوبارہ ایسی حرکات کرنے سے باز رہیں۔ کافر کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے،مسلم ممالک کو چاہئیے کہ وہ یوٹیوب کے مقابلے میں ایسی ہی کوئی اچھی سے سائٹ لانچ کریں ،جو یوٹیوب کا مقابلہ کر سکے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

تبصرے