سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:564
  • اس ہفتے کے قارئین:222412
  • اس ماہ کے قارئین:457696
  • کل قارئین:17894361
کل فتاوی:2028
507

سود

مناظر :203
508

مهريه

مناظر :197
509

قومی بچت سکیموں سے نفع السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا قومی بچت سکیموں سے نفع حاصل کرنا جائز ہے۔؟

مناظر :205
510

جہیز کے لیے امداد

مناظر :442
511

عمرہ

مناظر :246
512

ویلفیئر کی رقم پر زکوۃ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا سوال یہ ہے کہ ہم عرب امارات میں جتنے بھی کشمیری ہیں سب نے مل کر ایک ویلفئیر بنائی ہوئی ہے " کشمیر ویلفئیر ایسوسی ایشن " ایک سو بیس درھم پر ہیڈ کے حساب سے ہم ہر سال اس میں پیسے جمع کرواتے ہیں۔ جس کا مقصد ایکسیڈنٹ کی صورت میں یا کسی اور حادثے کی صورت میں مدد کرنا ہے جو کہ موت کی صورت میں تیس ہزار درھم وارثوں تک پہنچاتے ہیں ۔اور اگر آدمی زخمی ہو جائے تو ہسپتال کا خرچہ بھی یہی ویلفئیر اٹھاتی ہے۔ پچھلے دس پندرہ سال سے یہ سلسلہ شروع ہے۔ جمع شدہ ٹوٹل رقم تقریباً چھ یا سات لاکھ درھم تک پہنچ چکی ہے اور میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس رقم ہے زکوٰۃ بھی دینی پڑے گی ؟ کیا یہ جو ہم نے سلسلہ شروع کیا ہے یہ جائز ہے ۔؟ یہ جمع شدہ رقم سب بینک میں ہوتی ہے یہ کسی ایک آدمی کی رقم نہیں بلکہ جتنے بھی کشمیری عرب امارات میں ہیں ان کی سب کا برابر کا حصہ ہے قرآن و سنت کی روشنی میں جواب سے مطلع فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ۔ والسلام ... ( خان سلفی)

مناظر :229
513

نامحرم بزرگ کا چھونا

مناظر :220
514

ازان

مناظر :199
515

نماز چاشت،نماز اشراق اور نماز اوّابین السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نماز چاشت،نماز اشراق اور نماز اوّابین کی احادیث کی روشنی میں وضاحت فرمادیں۔؟

مناظر :274
516

خاوند کی دوری سے طلاق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میری کزن کی شادی ہوچکی ہے۔ دو بچیاں ہیں۔ اب تین سال سے شوہر سعودی عرب میں ہے۔ رابطہ بھی رکھتا ہے اور خرچ بھی دیتا ہے۔ لیکن تین سال سے واپس نہیں آیا۔ کیا میری کزن اسے چھوڑ کر دوسرا نکاح کر سکتی ہے، یا اسی کا انتظار کرتی رہے۔؟

مناظر :199