سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:10727
  • اس ہفتے کے قارئین:10727
  • اس ماہ کے قارئین:145783
  • کل قارئین:19142449
کل فتاوی:2041
537

بغیر ولی کے نکاح کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھے یہ دریافت کرنا تھا کہ کیا لڑکی اپنی مرضی سے نکاح کر سکتی ہے۔؟ اور ایک حدیث کی مکمل تخریج اور سندبھی چاہیے، حدیث کچھ اس طرح ہے۔: "جب تمہارے پاس ايسا شخص آئے جس كے دين اور اخلاق كو تم پسند كرتے ہو تو تم اس كے ساتھ ( اپنى لڑكى كا ) نكاح كر دو، اگر ايسا نہيں كرو گے تو زمين ميں بہت زيادہ فتنہ و فساد برپا ہو گا" یہ حدیث کس کتاب میں درج ہے اور باب اور حدیث نمبر بھی درکار ہے۔ جلد سےجلد جواب سے آراستہ کریں۔ اللہ حافظ۔ ؟

مناظر :221
538

نماز تراویح کی رکعات السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مکہ مکرمہ میں ٢٠ رکعت تراویح کیوں پڑتے ہیں ۔ ؟

مناظر :272
539

مختلف مکاتب فکر کے لوگوں میں شادی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج کل مسلمانوں میں متعددمکاتب فکر ہیں، جیسے سنی دیوبند اہل حدیث۔ کیا ان سب میں شادی کرنا جائز ہے۔؟

مناظر :199
540

شادی

مناظر :216
541

اللہ کی غالب صفت کیا ہے؟ازراہ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں۔

مناظر :272
542

نام کی درستگی اور معنی

مناظر :287
543

جادو کی حقیقت

مناظر :224
544

تشھد میں ولا یت علی کی گواھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

مناظر :225
545

اسلامی فتویٰ کو نہ ماننا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته لطیف ملک کہتے ہیں کہ ہم اسلامی فتویٰ نہیں مانتے، اس کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ایسے شخص کو مسجد کا ٹرسٹ بنانا کیسا ہے اور ان پر شریعت کا کیا حکم نافذہو گا۔؟

مناظر :196
546

گھر میں کچھوا رکھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کچھوا گھر میں رکھنا نحوست ہے۔؟ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں نحوست کس طرح کی ہے اورکیوں۔؟

مناظر :240