سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نام کی درستگی اور معنی

  • 542
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-22
  • مشاہدات : 290

سوال

نام کی درستگی اور معنی
یہ نام (ھ ) کی بجائے (ح) سے حمرہ عربی زبان میں موجود ہے جس کا لغوی معنیٰ سرخی ہے۔لیکن یہ نام صحابیات میں سے کسی کا نہیں ہے ،بہتر یہ کہ آپ اپنی بیٹی کا نام معروف صحابیات کے نام پر رکھیں۔اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو نیکی اور سعادت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین

تبصرے