سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:5722
  • اس ہفتے کے قارئین:227570
  • اس ماہ کے قارئین:462854
  • کل قارئین:17899519
کل فتاوی:2028
547

کیا کفار نجس ہوتے ہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کفار نجس ہوتے ہیں۔؟

مناظر :202
548

عورت کا لڑکوں

مناظر :210
549

شادی میں گواہ کا غیر مسلم ہونا؟

مناظر :211
550

مناظر :219
551

حیاة النبی صلی الله علیه وسلم پر تشفی بخش جواب دیں

مناظر :205
552

نکاح میں غیر مسلم کی گواہی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمارے یہاں پانچ ماہ قبل ایک شادی ہوئی، جس میں گواہ کے طور پر جن اشخاص کا نام دیا گیا ہے، ان میں سے ایک کا تعلق قادیانیوں سے ہے،(جس کا علم اب ہوا ہے) کیا شرعی اعتبار سے یہ نکاح درست قرار پائے گا یا غیر درست ہوگا۔؟اگر غیر درست ہوگا تو اس کا کوئی متبادل حل بتائیں، فی ا لحال لڑکا اور لڑکی کو علیحدہ کیا گیا ہے۔ اس لئے جواب کا شدید انتظار رہیگا۔؟

مناظر :213
553

روحی فداک یا رسول اللہ کہنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج کے دور میں یہ لکھنا کیسا ہے ؟ "روحی فداک یا رسول اللہ صلي الله عليه وسلم"کیا یہاں پر "یا" کا لفظ لگانا جائز ہے۔؟

مناظر :200
554

مردہ عورت کی پہچان السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کوئی عورت مر جاتی ہے اور یہ جاننے میں مشکل پیش آتی ہے کہ آیا وہ مسلمان ہے کہ نہیں،تو اس کے کفن دفن کا کیا حکم ہے، وضاحت فرمائیں۔؟

مناظر :200
555

خواب میں نبی کریم کی زیارت کا امکان السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کسی شخص کو خواب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت ہو سکتی ہے۔ ؟ خصوصاً جب کسی نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو اپنی آنکھ سے نہیں دیکھا تو وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی پہچان کیسے کرے گا جب کہ اس سلسلہ میں کئی لوگ کہتے ہیں کہ انہیں بتا دیا جاتا ہے کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی ہیں ۔ ؟

مناظر :517
556

مناظر :270