سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:9304
  • اس ہفتے کے قارئین:231152
  • اس ماہ کے قارئین:466436
  • کل قارئین:17903101
کل فتاوی:2028
578

گردن کے بالوں کو کاٹنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گردن کے بالوں کے متعلق کیا حکم ہے۔؟کیا وہ داڑھی کا حصہ ہیں۔؟کیا انھیں کٹوانا ٹھیک ہے۔؟

مناظر :217
579

رضاعی خالہ سے نکاح کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میری شادی ایک ایسی لڑکی سے ہوئی ہے جس نے میری نانی کا دودھ پیا ہوا ہے۔شادی سے پہلے مجھے اس بات کا بالکل علم نہیں تھا۔اب میرے تین بچے بھی ہیں۔ میری دو بہنوں کی شادی میری بیوی کے دو بھائیوں سے ہو چکی ہے۔ اب اگر میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں تو میری بہنوں کو بھی وہ طلاق دے دیں گے،اس طرح ان کے گھر بھی برباد ہو جائیں گے جبکہ میری بہنوں کے بچے بھی ہیں۔ اور میرے والدین بھی میری بیوی کو طلاق دینے سے مجھ سے ناراض ہو جائیں گے،اور مجھے گھر سے بھی نکال سکتے ہیں۔اگر میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں تو بہت تباہی مچتی ہے۔ جناب میں بہت پریشان ہوں قرآن و سنت کی روشنی میں میری مدد کیجئے۔

مناظر :224
580

مقیم امام کے پیچھے مسافر کے لئے نماز قصر کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا مسافر مقتدی،مقیم امام کے پیچھے قصر نماز ادا کرسکتا ہے۔؟ اگر اس کو آخری دو رکعت یا ان میں سے ایک ملتی ہے تو اس کے متعلق کیا حکم ہے۔؟

مناظر :343
581

جمعہ کے دن غسل کا استحباب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے یا مستحب ہے۔؟

مناظر :224
582

دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نماز میں یا نماز کے بعد دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا کسی حدیث سے ثابت ہے۔؟

مناظر :213
583

اللہ نبی وارث کہنے کی حرمت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب عالی گذارش ہے کہ میرے امی ابو مجھے گھر سے باہر نکلتے ہوئے اللہ نبی وارث کہتے ہیں ۔ میں نے انہیں ایسا کہنے سے روکا ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ اس میں ہرج کیا ہے اور اس سے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے روکا تو نہیں ہے ۔ تو آپ مجھے بتائیں کہ ایسا کہنا صحیح ہے یا نہیں؟ اور اگر صحیح نہیں ہے تو قرآن و حدیث سے بتائیں کہ کیوں نہیں صحیح تا کہ میں ان کو بھی بتا سکوں۔؟

مناظر :235
584

اسقاط حمل السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میری بیوی کو پہلے ماہ کا حمل ہے میں کچھ گھریلو مجبوریوں کی وجہ سے حمل گروانا چاہتا ہوں کیا پہلے ماہ کا حمل گروانا صحیح ہو گا ۔؟

مناظر :208
585

جن لوگوں کو حق نہیں پنچا؟

مناظر :224
586

مرفوع القلم افراد السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کچھ لوگوں کو اللہ کی طرف سے آیا ہوا حق نہیں ملتا۔جیسے کہ کوئی بچہ پیدا ہوتے ہی فوت ہو جاۓ یا کوئی بوڑھا انسان جس کی عقل میں فتور آ چکا ہو یا ایک انسان جو ذہنی توازن کھو چکا ہو یا ایک انسان جس نے کسی نبی کو نہیں پایا۔ ان لوگوں کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے۔؟

مناظر :226
587

مسجد قریب ہونے کے باوجود گھر میں نماز السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محلے میں مسجد موجود ہونے کے باوجود گھر کے کسی کمرے کو مسجد بناکر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے۔؟

مناظر :237