سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:13491
  • اس ہفتے کے قارئین:235339
  • اس ماہ کے قارئین:470623
  • کل قارئین:17907288
کل فتاوی:2028
588

اوہام و وساوس کا علاج السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرے دماغ میں عجیب خیال پیدا ہوتا ہےمیں کلمہ طیبہ پڑھتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ھے کہ میں نے غلط پڑھا ہےحالانکہ درست پڑھنے کے باوجود کلمہ طیبہ بار بار پڑھتا ہوں کیوں کہ مجھے خیال آتے ہیں کہ میں نے غلط پڑھا ھےاسی طرح جب پڑھنے بیٹھتا ہوں تو اپنے سبق یاد کر لینے کہ باوجود یہی خیال آتا ہے کہ میں نے غلط یاد کیا ہے اسی طرح جب نماز پڑھتا ہوں تو یہی خیال آتا ہے کہ میں نماز میں جو کچھ پڑھ رہا ہوں غلط ہے حالانکہ صحیح پڑھتا ہوں۔؟ برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کا حل بتائیں۔

مناظر :250
589

غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته راقی ( دم کرنے والے ) کا غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ رکھ کر قرآنی آیات پڑھنا کیسا ہے۔؟

مناظر :224
590

I’m working with UN under the Afghan Government order .Our Jobs is to Clear Mines (Bomb) which appoxemetly killed/Injured 43 People every month. Is it Halal to work in this organization?

مناظر :228
591

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس سے حصول تبرک السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت اسماء (رض) نے ایک جبہ نکالا اور کہا: "یہ رسول اللہ کا جبہ ہے، یہ جبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات تک ان کے پاس تھا اس کے بعد میں نے اس پر قبضہ کرلیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس جبہ کو پہنتے تھے، ہم اس جبہ کو دھو کر اس کا پانی بیماروں کو پلاتے ہیں اور اس جبہ سے ان کے لیے شفا طلب کرتے ہیں۔"(صحیح مسلم، جلد نمبر:٣، حدیث:٥٣٧٦) اس حدیث کی اصل حقیقت کیا ہے اور اگر یہ حدیث صحیح مسلم میں موجود ہے تو اس کی شرعی حیثیت واضح کردیں۔؟

مناظر :207
592

اعوذ برسول والی حدیث کی وضاحت کردیں۔

مناظر :202
593

سجدہ میں جاتے وقت گھٹنے رکھنے کا طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سجدے میں جاتے وقت گھٹنے پہلے رکھنے کے بارے میں حدیث وائل رضی اللہ عنہ کے علاوہ کوئی اور صحیح حدیث یا اثر ثابت ہے۔؟

مناظر :219
594

میرے شوہر نے مجھے ایک اسٹام پیپر پر تین طلاق تحریر کرکے دے دی۔اور گواہون کے درمیان منہ سے پھی کہھ دیا۔پھر عدت کے ایک مہینے بعد مین نے چھپ کے اُن سے بات کر لی۔تو کیا طلاق ھوگی۔کیا دوبارہ نکاح ہو سکتا ہے۔

مناظر :267
595

غیر محرم لڑکیوں سے گفتگو کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کسی مسلمان لڑکی کو نکاح کی آفر کی جا سکتی ہے۔؟اور کیا اس قسم کے جملے کہے جا سکتے ہیں کہ آپ مجھے بہت یاد آتی ہیں آپ میری جان ہیں۔؟ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتا۔؟ کیا ان جملوں کا عقائد پر اثر پڑتا ہے یا یہ صرف گناہ میں شمار ہوتے ہیں۔؟

مناظر :188
596

حدیث ’’ النظر إلى علي عبادة ‘‘ کی تحقیق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فضلیت میں وارد چند روایات کی تحقیق درکار ہے، جن کو شیعہ بہت بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ خصوصاً حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ والی روایت ’’ النظر إلى علي عبادة‘‘ کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔

مناظر :218
597

کیسی بدعت گمراہی ہے

مناظر :214