سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:12830
  • اس ہفتے کے قارئین:234678
  • اس ماہ کے قارئین:469962
  • کل قارئین:17906627
کل فتاوی:2028
598

غیر محرم لڑکی سے محبت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کسی لڑکی کو دل سے پسند کریں، اور اس سے محبت رکھیں تو کیا یہ گناہ ہے۔؟

مناظر :205
599

غیر محرم لڑکی سے اظہار محبت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کوئی شخص کسی عورت سے محبت کرے اور بہت سارے دینی فرائض سے کوتاہی کر لے، اگرچہ اس کا عقیدہ توحید ہو۔ مثلاً باتیں کرتے ہوئے نماز کا وقت گزر جائے تو کیا یہ شرک ہے۔؟ یعنی کیا یہ محبت کرنا شرک ہو گا۔؟اور کیا کسی کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں تم سے شدید محبت کرتا ہوں، کیونکہ قرآن کی آیت کا مفہوم ہے کہ ایمان والے اللہ سے محبت میں سخت ہیں۔؟

مناظر :196
600

سبعہ قراءات اور سبعہ احرف میں فرق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک سوال جو کافی دیر سے میرے دماغ میں گردش کر رہا ہے وہ یہ ہے کہ قراءات اور احرف میں کیا فرق ہے۔؟ قرآن سات احرف میں نازل ہوا اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے جو مصحف تیار کروایا تھا وہ ان تمام احرف پر مشتمل تھا یا صرف ایک پر، اگر کئی احرف پر مشتمل تھا تو ایک مصحف میں اتنے سارے احرف کیسے آ گئے کیونکہ بعض اوقات تو قراءت میں واضح لفظوں کا اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔؟ جب احرف صرف سات ہیں تو قراءتیں کیوں 10 تو کبھی 25 بتائی جاتی ہیں۔؟اگر آپ چاہیں تو بیانِ دلائل کے تکلف کے بغیر اپنے الفاظ میں تفصیلا سمجھا دیں۔؟

مناظر :211
601

مشکوک ذرائع سے کمائی کرنے والے آدمی سے دعوت کھانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ان حضرات کی دعوت طعام کھانے کے بارے میں کتاب و سنت کا کیا فرمان ہے جن کی روزی کے ذرائع بمطابق شریعت حرام و حلال دونوں ہی ہیں ۔؟

مناظر :207
602

گھر میں نماز باجماعت کروانے پر اقامت کاحکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا قرآن مجیدپڑھتے ہوئے کوئی سپارہ چھوٹ جائے تو کیا اسے دہرانا ہوگا۔؟کیا گھر پر بیٹے کے ساتھ جماعت کروانے سے نماز پڑھنے پر اقامت کہنا ضروری ہے۔؟

مناظر :240
603

اللہ تعالی کا شکریہ ادا کرنے کا طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اللہ تعالیٰ کا شکر کس طرح ادا کریں۔؟ یعنی کون سی دعائیں پڑھیں اور مسنون اعمال کریں کہ اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا ہو اور نعمتیں بڑھیں۔ اور کیا یہ دنیاوی نعمتیں ہوں گی یا دنیا و آخرت دونوں جہاں کی نعمتیں۔؟

مناظر :212
604

نماز

مناظر :198
605

نماز کا اصل طریقہ

مناظر :195
606

نماز جمعہ کی نیت

مناظر :184
607

نبی کریم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نبی کریم کا نام سن کو انگوٹھے چومنا جائز ہے۔؟

مناظر :345