سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مشکوک ذرائع سے کمائی کرنے والے آدمی سے دعوت کھانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ان حضرات کی دعوت طعام کھانے کے بارے میں کتاب و سنت کا کیا فرمان ہے جن کی روزی کے ذرائع بمطابق شریعت حرام و حلال دونوں ہی ہیں ۔؟

  • 601
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 208

سوال

مشکوک ذرائع سے کمائی کرنے والے آدمی سے دعوت کھانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ان حضرات کی دعوت طعام کھانے کے بارے میں کتاب و سنت کا کیا فرمان ہے جن کی روزی کے ذرائع بمطابق شریعت حرام و حلال دونوں ہی ہیں ۔؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے لوگوں کی دعوت طعام کھانے سے اجتناب کرنا چاہئے ،تا کہ ان کی حوصلہ شکنی ہو اور وہ حلال کمائی پر توجہ دیں ،کیونکہ حرام کا مال حلال مال کو بھی حرام کر دیتا ہے،اور ایسے لوگوں کا سارا مال ہی حرام ہوتا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

تبصرے