سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:34378
  • اس ہفتے کے قارئین:192290
  • اس ماہ کے قارئین:427574
  • کل قارئین:17864239
کل فتاوی:2028
427

موقوف حدیث کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا موقوف حدیث بھی اللہ کی طرف سے وحی ہے۔؟

مناظر :238
428

پسند کی شادی کے بارے میں سوال

مناظر :236
429

گھر میں اکیلے نماز کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سستی کی وجہ سے جان بوجھ کر نماز گھر میں اکیلے پڑھنے سے کیا نماز نہیں ہوتی۔؟

مناظر :244
430

مال بڑھانے کی نیت سے صدقہ کرنا

مناظر :234
431

غیر شرعی کاروبار کے لیئے دکان کرائے پر دینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کوئی شخص اپنی دکان کسی ایسے آدمی کو کرائے پر دے جو حرام کاروبار کرتا ہو ،مثلاً فلموں ،گانوں کی سی ڈیوں اورکیسٹوں کی دکان کھولے،یا کوئی نشہ آور چیز فروخت کرے،یا کوئی اور غیر شرعی کام کرتا ہو تو کیا یہ کرایہ اس کا حرام کمائی میں شمار ہو گا ۔؟

مناظر :227
432

پیٹھ پیچھے کسی کی تعریف کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پیٹھ پیچھے کسی کی تعریف کرنے کا کیا حکم ہے ۔؟

مناظر :230
433

پیشاب سے استنجاء السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر صرف پیشاب کیا جائے تو کیا استنجاء کرنا لازمی ہے۔؟

مناظر :251
434

نماز فجر کی قصر السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کوئی شخص سفر کرتے ہوئے صبح کے وقت کسی جگہ پر اترے اور سورج اچھی طرح نکل آیا ہو تو وہ فجر کی نماز کس وقت پڑھے۔؟ اور کیا سفر میں فجر کی نماز بھی قصر ہو گی۔؟

مناظر :239
435

حصول اولاد سے پرہیز کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کسی کی نئی نئی شادی ہوئی ہو اور میاں بیوی دونوں نوجوان ہوں اور وہ یہ ارادہ کریں کہ وہ تین چار سال اولاد نہیں چاہتے تو کیا ایسی سوچ رکھنا صحیح ہے ۔؟

مناظر :280
436

دل میں گناہوں سے نفرت کیسے پیدا ہو۔؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایسا کون سا عمل ہے جس سے انسان کے دل میں گناہوں سے نفرت پیدا ہو جائے ۔؟

مناظر :247