سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:32413
  • اس ہفتے کے قارئین:190325
  • اس ماہ کے قارئین:425609
  • کل قارئین:17862274
کل فتاوی:2028
405

سافٹ ویئر کاپی کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آپ کے فورم پر سافٹ ویئر کاپی کرنے کے بارے فتویٰ پڑھا،اور بہت پریشانی ہوئی،ہم جو ونڈوز یا کوئی بھی سافٹ ویئر کی سی ڈی بازار سے خرید کر لاتے ہیں وہ بیس یا تیس روپے میں مل جاتی ہے،جبکہ وہ سافٹ ویئر ہزاروں روپے کا ہوتا ہے جس کو خریدنا ہر بندے کے لیے نا ممکن ہے،تو اس حساب سے تو پاکستان میں جتنی بھی سافٹ ویئر چل رہے ہیں وہ سب کے سب غیر قانونی ہی ہیں اور نا جائز؟ اس کے علاوہ ایک بات یہ بھی ہے کہ جو بھی بندہ انٹرنیٹ یا ٹورینٹ پر رجسٹرڈ سافٹ ویئر دیتا ہے،وہ اس نے خریدنے کے بعد ہی شائع کیا ہوتا ہے،اور اپنی ذاتی ملکیت میں سے دیتا ہے تو کیا اس صورت میں بھی یہ چوری ہو گی؟ براہ مہربانی اس معاملے میں جلد از جلد مدلل راہنمائی فرمائی جائے۔؟

مناظر :243
406

غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا غیر مسلموں (یہودی،عیسائی،ہندو، سکھ، شیعہ، ) وغیرہ کے ساتھ کسی دعوت یا تقریب میں ایک برتن یا علیحدہ برتن میں ایک جگہ بیٹھ کر کھانا کھایا جا سکتا ہے؟

مناظر :266
407

بیعت کرنا اور راہ تصوف پر چلنا

مناظر :514
408

ھق

مناظر :249
409

امام مسافر مقتدی مقیم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر امام صاحب مسافر ہوں اورمقتدی مقامی ہوں تو امام صاحب کیسے نماز پڑھایئں گے۔؟ مثلاً اگر ظہر کی نماز پڑھا رہے ہوں تو امام صاحب دو رکعت قصر نماز پڑھیں گے یا پوری نماز پڑھیں گے۔ اگر دو رکعت امام نے پڑھیں تو مقتدی بھی دو ہی پڑھیں گے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ خیرا

مناظر :250
410

خواب کی تعبیر جاننا چاہتا ہوں

مناظر :278
411

طلاق کی قسم کھانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بلال کا عابد کے ساتھ جھگڑا ہوگیا، بلال نے اپنے بیوی سے کہا کہ اگر تم عابد کے گھر گئی تو میں تم کو طلاق دے دوں گا، اب مسئلہ یہ ہے کہ بلال یقین کی حد تک یا یقین سے کہتا ہے کہ اس نے قسم نہیں کھا ئی ہے اور اس کے الفاظ یہی تھے کہ اگر اس کی بیوی عابد کے گھر گئی تو وہ اپنی بیوی کوطلاق دے دے گا۔ جب کہ جو لوگ موجود تھے وہ بھی شک میں ہیں کہ اصل الفاظ کیا تھے۔ جس کی وجہ سے بلال کو بھی شک پڑ جاتا ہے۔ کیا اس حالت میں بلال کا یقین صحیح ہے یا شرط پوری ہونے پر طلاق واقع ہوگی۔؟ برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ جزاکم اللہ خیرا

مناظر :316
412

حديث

مناظر :211
413

بالوں کو رنگنے والے کلر کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج کل بالوں کو رنگنے والے جو کلر بازار سے ملتے ہیں، ان کا استعمال کیسا ہے۔؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بھی نیل پالش کی طرح ایک تہہ ہے، جس سے وضو نہیں ہوتا۔؟

مناظر :321
414

نامرد سے شادی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شادی سے قبل اگر لڑکی کو بتا دیا جائے کہ لڑکا اس کی جسمانی ضروریات پوری کرنے کے قابل نہیں ہے، اور لڑکی بغیر کسی دباؤ کے شادی کر لے تو کیا لڑکا کسی گناہ کا مستحق ہو گا۔؟

مناظر :268