سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:31262
  • اس ہفتے کے قارئین:189174
  • اس ماہ کے قارئین:424458
  • کل قارئین:17861123
کل فتاوی:2028
395

تبلیغی کے پیچھے نماز السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں ایک آفس میں نوکری کرتا ہوں جہاں سے ڈیڑھ یا دو کلو میٹر دور اہل حد یث مساجد ہیں، لیکن میرے آفس کے آس پاس کوئی خاص ٹرانسپورٹ کا بندوبست بھی نہیں ہے، اور آفس میں بریک ٹائم بھی کم ہوتا ہے اور بریک ٹائمنگ بھی مساجد سے مختلف ہے۔ آفس کے تمام لوگ آفس کے تبلیغی امام کے پیچھے ہی نماز پڑھتے ہیں ۔ یہ امام صاحب بظاہر تو مشرک بھی نہیں لگتا۔ اس مجبوری میں تبلیغی امام کے پیچھے نماز اور جمعہ کا ادا کرنا میرے لیے کیسا ہے? اس کی شرعی حثییت کیا ہو گی۔؟

مناظر :286
396

٤٢٨

مناظر :268
397

ممانی اور چچی سے نکاح السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا ممانی اور چچی سے نکاح ہو سکتا ہے۔؟

مناظر :242
398

اورل سیکس کی کراہت سوال: حال ہی میں میرے اورل سیکس کے بارے میں سوال کا جو آپ نے جواب دیا اس کا بہت شکریہ۔ مزید یہ بھی بتائیں کہ کیا اِس کے بارے میں کوئی واضح حکم قرآن و سنت میں موجود ہے۔؟ بظاہر تو یہ بہت گھناؤنا فعل لگتا ہے تو پھر اگر واضح طور پرمنع نہیں کیا گیا تو کیوں ۔؟ پچھلے سوال کا لنک یہ ہے۔:

مناظر :401
399

سجدہ بال پر کی ساہی حوالہ

مناظر :283
400

سجدہ بال پر صحح حہ حوالہ

مناظر :277
401

جھاد کا فرٖض کیت ناحے

مناظر :307
402

نماز جنازہ میں جہری قراءت کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نے کل ایک جگہ نماز جنازہ پڑھا، وہاں ایک ہی وقت میں 3 جنازے پڑھائے گئے۔ جن میں سےایک میں جہری تلاوت کی گئ اور 2 میں سری ، لوگ کہنے لگے کہ جس میں جہری تلاوت کی گئ ہے وہ اہل حدیث ہیں۔ جس کا مجھے علم تھا مگر میں خاموش رہا، اسی وقت ایک بات اور ہوئی کہ اہل حدیث اپنے آپ کو بڑا سعودی عرب والوں سے ملاتے ہیں ،مگر نماز جنازہ میں تلاوت بلند آواز سے کرتے ہیں۔ جبکہ سعودی عرب میں تلاوت بلند آواز نہیں ہوتی ۔ مجھے عجیب لگا اور میں نے کچھ سعودی عرب کے علماء کی نماز جنازہ پڑھانے کی وڈیو دیکھیں، اور وہ لوگ واقعی دوران نماز خاموش کھڑے رہے ،کہنے کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے سراً نمازہ جنازہ پڑھایا۔ برائے مہربانی قرآن سنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں کہ صحیح کیا ہے۔

مناظر :291
403

مرحوم کہنا

مناظر :308
404

اللہ حافظ کہنا کیسا ہے؟

مناظر :406