الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جی ہاں ہو سکتا ہے،اگر ان کے ساتھ اس (ممانی اور چچی کے) رشتے کے علاوہ کوئی اور دوسرا حرمت والا رشتہ موجود نہ ہو۔ کیونکہ یہ دونوں رشتےقرآن مجید میں مذکور محرم رشتوں میں سے نہیں ہیں۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتویٰ