سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:7584
  • اس ہفتے کے قارئین:7584
  • اس ماہ کے قارئین:142640
  • کل قارئین:19139306
کل فتاوی:2041
415

بے لباس یا نجس کپڑوں میں نماز کا حکم

مناظر :268
416

مفید علمی کتب سوال: ایک شخص اسلام کے بارے میں زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنے اور تحقیق کا شوق رکھتا ہے، اسکے لئے کچھ مفید اور معتبر کتب کے نام بتا دیں۔جن میں تفسیرقرآن، احادیث،عربی زبان،تاریخ وغیرہ بھی شامل ہوں۔ جزاک اللہ۔؟

مناظر :254
417

مفید علمی کتب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک شخص اسلام کے بارے میں زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنے اور تحقیق کا شوق رکھتا ہے، اس کے لئے کچھ مفید اور معتبر کتب کے نام بتا دیں۔جن میں تفسیرقرآن، احادیث،عربی زبان،تاریخ وغیرہ بھی شامل ہوں۔ جزاک اللہ۔؟

مناظر :423
418

کیا شیعوں کو کافر کہنا صحیح ہے؟

مناظر :811
419

دوا کے اندر استعمل الکوحل کے بارے میں؟

مناظر :320
420

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چومنا کہا تک جائز ہے

مناظر :297
422

نبی کریم صلی اللہ علی وسلم کے والدین کہاں ہیں ؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نے کسی سے سناہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علی وسلم کے والدین کا عقیدہ درست نہیں تھا، یہ سن کر بہت تعجب ہوا ،پھر انہوں نے ایک حدیث بھی کوڈ کی کہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علی وسلم کے پاس حاضر ہوئے اور پوچھا: کہ میرے والد کی وفات ہو گئ ہے،اور وہ آپ پہ ایمان نہیں لایا، اس کا کیا انجام ہوگا ۔ آپ نے فرمایا: وہ دوزخ کے گڑھوں میں سے ایک گڑھے میں ہے۔ صحابی رسولصلی اللہ علی وسلم رونے لگے اور واپس جانے لگے تو آپصلی اللہ علی وسلم نے انہیں روکا اور فرمایا: میرے والد بھی انہی گڑھوں میں سے ایک گڑھے میں ہیں۔ پہلے یہ بتائیں کہ اس حدیث کی صحت کیسی ہے؟ اور کہاں سے ہے؟ اور ہے بھی کہ نہیں۔؟ دوسری بات یہ ہے کہ مجھے کسی نے کہا ہے کہ آپصلی اللہ علی وسلم کی والدہ کو واپس زندہ کیا گیا تا کہ وہ اپنا عقیدہ درست کر سکیں اور پھر واپس اٹھا لیا گیا۔ یہ بات میری سمجھ سے بالاتر ہے،راہنمائی فرما کر مشکور ہوں۔

مناظر :322
423

مخنث (ہیجڑے) کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قرآن مجیدمیں آتا ہے کہ اللہ تعالی جس کو چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے،جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بیٹے اور بیٹیاں دونوں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے نہ بیٹے دیتا ہے نہ بیٹیاں۔ جسے اللہ نے نہ مرد بنایا ہو نہ عورت ،اس کہ بارے میں قرآن و حدیث خاموش کیوں ہیں۔ کیا آج سے 1400 سال پہلے اللہ ایسی مخلوق پیدا نہیں فرماتا تھا۔؟ برائے مہربانی میری پریشانی کو مدنظر رکھ کر جواب دیں۔؟

مناظر :371
425

خوشی کے موقع پر دعوت

مناظر :323
426

قیامت کے دن فرض نمازوں کی کمی پوری کرنے والے نوافل؟

مناظر :258