الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صورت مسئولہ میں امام ظہر کی دو رکعات پڑھے گا،اور دو رکعتوں پر سلام پھیر دے گا ،جبکہ مقتدی سلام پھیرنے کی بجائے کھڑے ہو جائیں گے اور اپنی باقی دو رکعات اکیلے اکیلے پڑھیں گے،اور ظہر کی چار رکعات پوری کریں گے۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب
فتویٰ کمیٹی
محدث فتویٰ