سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح کرنا چاہیے۔؟

  • 438
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 284

سوال

غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح کرنا چاہیے۔؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غسل کرنے پہلے نماز کے وضوء کی طرح وضوء کیا جاتا ہے ،جس میں سر اور کانوں کا مسح کرنا ویسے ہی ضروری ہے جیسے نماز کے وضوء میں کرنا ضروری ہے،ورنہ آپ کا وضوء مکمل نہیں ہوگا۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتویٰ

تبصرے