سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:16752
  • اس ہفتے کے قارئین:174664
  • اس ماہ کے قارئین:409948
  • کل قارئین:17846613
کل فتاوی:2028
295

اسلام علیکم حضور یہ ارشاد فرمایں حرام اور ناجایز میں کیا فرق ہیں کیا یہ دنوں ایک ہی چیز ہیں یا کچھ فرق ہیں؟

مناظر :234
296

بدعت کی مذمت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آپ کے کہنے کے مطابق جو چیز رسول اللہ سے ثابت نہیں وہ غلط ہے تو فی زمانہ جو چیزیں استعمال ہو رہی ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے کیا یہ سب ناجائز ہیں اگر ناجائز ہیں تو ان کی دلیل قران و حدیث سے ارشاد فرماءیں :

مناظر :270
297

teaching chartered accountancy

مناظر :232
298

میت کی طرف سے قربانی کرنے کا جواز سوال : کیا میت کے لیے قربانی کرنا جائز ہے ؟

مناظر :236
299

عیسائی عورت سے نکاح کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عیسائی عورت جس سے کوئی مسلمان مرد شادی کرنا چاہتا ہے اس عورت کے عقائد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں، حضرت مریم علیہ السلام کے بارے میں اور دیگر انبیا کرام علیہم السلام کے بارے میں کیا ہونے ضروری ہیں؟ کیونکہ ہم نے کچھ علما کرام سے سنا ہے کہ ان سے شادی کرنا جائز نہیں کیونکہ وہ اہل کتاب نہیں رہے وہ بائبل کو مانتے ہیں؟ ازراہ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی جواب مطلوب ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

مناظر :241
300

ايام تشريق كی راتيں منی ميں بسر نہ كرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا ایام تشریق کی راتیں منی میں گزارنا ضروری ہے۔ اگر کسی نے ایسا نہ کیا ہو تو اس پر کیا کفارہ ہے۔ اس دفعہ پاکستانیوں کے خیمے منی سے باہر مزدلفہ میں تھے؟.

مناظر :287
301

سنن فطرت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا امام بخاری کا امام مسلم سے سنن فطرت والی حدیث میں اختلاف ہے؟ امام مسلم ۱۰ والی حدیث روایت کرتے ہیں اور امام بخاری ۵ والی! کیا امام بخاری سے ۱۰ کی تصدیق ثابت ہے؟

مناظر :289
302

موبائل سےاسلامی میسجز کو ڈیلیٹ کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج کل ہم لوگ موبائل کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں،اگر اس نیت سے کہ کسی کو کچھ فائدہ ہوجائیں موبائل پر اسلامی میسج مثلا" قرآن کی آیات یا حدیث شریف یا کوئی اور اسلامی میسج اگر کسی کو سینڈ کرتے ہیں اور وہ اس میسج کو ڈیلیٹ کریں تو کیا اس میں گناہ ہے؟

مناظر :259
303

تمباکو کی حرمت و حلت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا تمباکو کے درج ذیل استعمالات حلال ہیں؟ حقہ، بیڑی، سگریٹ اور شیشہ وغیرہ میں جلا کر اس کا دھواں لینا جو عموم ہے۔ پان، گٹکا، چھالیہ میں اس کے پتے کے چورے کا استعمال۔ انگلی وغیرہ کٹ جانے پر اس کے چورے کو زخم پر چھڑکنا کہ خون رک جائے۔ کسی اور زخم پر اسکے پتے کو پٹی کی طرح باندھنا تاکہ خون رک جائے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب سے جلد مستفید فرمایں ۔

مناظر :269
304

نئے ہجری سال کی مبارکباد دینے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محرم ميں نئے اسلامي سال كی مباركباد دينے كا كيا حكم هے۔؟قرآن و سنت كی روشني ميں جواب دے كر مشكور هوں۔

مناظر :252