سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:17913
  • اس ہفتے کے قارئین:175825
  • اس ماہ کے قارئین:411109
  • کل قارئین:17847774
کل فتاوی:2028
305

http://www.facebook.com/photo.php?v=3934248925860

مناظر :246
306

زنا بالرضا کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک غیر شادی شدہ مرد اور ایک شادی شدہ عورت آپس میں زنا بالرضا کر لیں اور اس کے بعد انہیں اپنے کئے گئے گناہ پر پشیمانی اور ندامت بھی ہو تو ان کی سزا یا کفارہ کیا ہو گا جب کہ وہ ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہوں جہاں مکمل اسلامی شریعت نافذ نہ ہو؟ ۲۔ ان کے اس آپس میں کئے گئے زنا کی خبر اس عورت کے شوہر کو ہو جائے تو شوہر کو کیا کرنا چاہیے؟ اس عورت کو طلاق دے دینی چاہیے یا رکھ لینا چاہیے جب کہ ان کے ۳ چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہوں اور اس سے پہلے اس عورت نے ایسی کوئی غلطی بھی کبھی نہ کی ہو اور جو غلطی ہو گئی اس سے پکی اور سچی توبہ بھی کر رہی ہو۔ اس غلطی کے علاوہ اس عورت میں اچھائیاں بہت زیادہ ہوں؟ یہ یاد رہے کہ یہ لوگ ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں مکمل اسلامی شریعت نافذ نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ ان مسائل کی وضاحت فرمائیں؟

مناظر :268
307

قسم کا کفارہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۱۔ اگر ایک شخص اللہ کی جھوٹی قسم کھاتا ہے اور پھر اپنے اس عمل پہ نادم ہو کر توبہ و استغفار بھی کرتا ہے اور اپنی جھوٹی قسم کا کفارہ بھی دینا چاہتا ہے تو اس کے لئے وہ قرآن حکیم کے حکم کے مطابق ۱۰ مسکینوں کو کھانا کھلانا چاہتا ہے مگر وہ ایک ایسی کمیونٹی میں رہ رہا ہے جہاں اسے عام طور پہ مسکین لوگ نہیں ملتے یا وہ خود سرکاری ملازم ہونے کی وجہ سے سرکاری جگہ پہ مسکین لوگوں کو بلا کے ان کے کھانے کا بندوبست نہیں کر سکتا تو اس کے لئے کیا وہ کسی ویلفئیر ٹرسٹ (سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ) وغیرہ کو نقد رقم دے سکتا ہے کہ وہ اس کی طرف سے مسکینوں کو کھانا کھلا دے؟ کیا اس طرح اس کا کفارہ ہو جائے گا یا کوئی اور طریقہ اختیار کرنا ہو گا؟ ۲۔ کیا اگر وہ شخص روزانہ ایک، دو یا تین مسکینوں کوکسی بھی ہوٹل پر کھانا کھلا دے اور اس طرح وہ شریعت کی مقرر کردہ تعداد یعنی دس مسکینوں کو کھانا کھلا دے تو یہ شریعت اسلامیہ میں جائز ہے یا نہیں؟ شریعت اسلامیہ میں ان مسائل کے حل کے لئے کیا رہنمائی ملتی ہے، مہربانی فرما کر قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ ان مسائل کی وضاحت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

مناظر :303
308

عورت کا غیر ضروری بالوں کو کاٹنے کے لئے لوہا استعمال کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا عورت اپنے جسم (بغل وغیرہ) کے غیر ضروری بالوں کو تراشنے یا کاٹنے کے لئے قینچی یا لوہے کی کوئی بھی چیز استعمال کر سکتی ہے؟ مہربانی فرما کر قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ فتویٰ ارسال فرمائیں۔

مناظر :354
309

سوال یہ پوچھنا ہے کہ آج کل مروجہ تکافل کا کیا حکم ہے ؟ جیسے پاک قطر فیملی تکافل کمپنی اس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ وقف کے اصولوں کے مطابق کام کر رہی ہے اور انشورنس میں جو سود، قمار اور غرر تھا وہ اس میں نہیں پایا جاتا ، اس میں واقفین ایک رقم وقف کرت

مناظر :316
310

غسل جنابت کا طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته غسل جنابت کا صحیح طریقہ کیا ہے ۔؟

مناظر :257
311

namaz party hue agr koi banda agy se guzre to kya use hath se roka ja sakta hy ahades ki roshni me bataen

مناظر :256
312

mazrat k sath ye koi islami sawal to ni hy mene sawl pochy thy wo on line kesy chek krty hn mujy samj ni aa ri plz help me

مناظر :246
313

اللہ اور محمدﷺ کا نام پر مشتمل صفحات کو ضائع کرنا۔

مناظر :228
314

پوتا کو دادا کی وراثت

مناظر :239