رفع الیدین کے بغیر نماز کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا رفع الیدین کے بغیر نماز ہو جاتی ہے اور کیا یہ بات ٹھیک ہے کہ نبی علیہ السلام نے کبھی رفع الیدین کیا تھا اور کبھی نہیں اس کی وضاحت کر دیں؟
مناظر :226Please tell me in written form as soon as possible
مناظر :223فتوی کی معلومات
مناظر :237llibas
مناظر :229كيا حضرت محمدؐ حافظ تهے؟
مناظر :256sir g mene ye puchna tha ke sache khwab ki kya ahmyat hain sache khwab yani jo raat ko khwab dekhe wo suba sach ho jaae pleas pleas pleas is sawal ka jawab zaroooor de or jaldi p or jaldiii
مناظر :256اجتماعی مجلس درود کاحکم
مناظر :251دوران مباشرت چھاتی چومنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا شوہر مباشرت کے دوران اپنی بیوی کی چھاتی چوم سکتاہے؟اور اگر اس دوران دودھ منہ میں چلاجاۓ تو اسلام اس کےبارے میں کیاحکم دیتاہے؟
مناظر :262عدت گزارنے کی جگہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ايک عورت كا خاوند فوت ہوگياہے ،اور وہ كرايہ كے گھر ميں رہتى ہے، اس كے ميكے والے اس کے گھر سے دور رہتے ہیں، اور اس كا بھائى بھى كام كاج كى بنا پر اس كے گھر آ كر نہيں رہ سكتا، اور عورت مكان كا كرايہ بھى ادا نہيں كر سكتى، كيا يہ عورت عدت گزارنے كے ليے ميكے منتقل ہو سكتى ہے ؟
مناظر :297خاوند کو بتائے بغیر صدقہ کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ميرا خاوند اپنى سارى تنخواہ مجھے لا كر ديتا ہے تا كہ ميں جس طرح چاہوں اسے خرچ كروں، كيا ميرے ليے اس كى اجازت كے بغير صدقہ و خيرات كرنا جائز ہے، یاد رہے كہ اگر اسے علم ہو جائے تو وہ خوش اور راضى ہو گا ؟
مناظر :251