سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:23026
  • اس ہفتے کے قارئین:180938
  • اس ماہ کے قارئین:416222
  • کل قارئین:17852887
کل فتاوی:2028
345

ھر یت فکر

مناظر :228
346

منہ ہلاءے بغیر تلاوت قرآن السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا منہ ہلائے بغیر قرآن مجید کی تلاوت کرنے پر ثواب ہو گا؟

مناظر :257
347

مردوں کے لئے سفید سونا پہننے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیامردوں کے لئے عام سونے کی مانندسفید سونا پہننا بھی ناجائز ہے؟

مناظر :289
348

تین بار جنت کا سوال کرنے سے متعلق حدیث کی استنادی حیثیت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نے ایک حدیث پڑھی تھی کہ جو شخص تین بار جنت کا سوال کرے تو جنت کہتی ہے کہ اے اللہ اسے جنت میں داخل کردے اور جو شخص تین بار جہنم سے پناہ مانگے تو جہنم کہتی ہے کہ اے اللہ اسے جہہنم سے بچا(صحیح الالبانی)، لیکن مجھے یہ حدیث صحیح الالبانی کے اردو ترجمے میں نہیں ملی بلکہ وہاں حدیث اس سے کچھ مختلف تھی، اس میں سات بار جنت اور جہنم کا سوال کرنے کے بارے تھا، تو کیا مجھے تین بار والی حدیث کا صحیح حوالہ مل سکتا ہے؟

مناظر :250
349

تیری امی کی برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟

مناظر :274
350

ناخن تراشنے کامسنون طریقہ کار

مناظر :290
351

قبروں کی زیارت کے آداب اور عورتوں کے لئے حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قبرستان جانے کے کیا آداب ہیں؟ اور کیا عورت قبرستان جا سکتی ہے؟

مناظر :249
352

بائیں ہاتھ پر تسبیحات پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا بائیں ہاتھ پر تسبیحات پڑھنا جاءز ہے۔؟

مناظر :255
353

حضرت محمد ﷺ کی اس حدیث سے کیا مراد ہے؟

مناظر :244
354

امت مسلمہ میں شرک کا وجود السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس حدیث سے کیا مراد ہے؟ «وَاللَّهِ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمْ أَنْ تُشْرِكُوا بَعْدِي»البخاري (1344) ومسلم (2296 "اللہ کی قسم مجھے اپنے بعد تم پر شرک کا کوئی خوف نہیں" شرکیہ عقائد کے حامل بعض لوگ اس حدیث کو بطور دلیل استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ امت محمدیہ میں شرک ہو ہی نہیں سکتا۔؟

مناظر :258