سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

محدث کمیٹی کے فتاوی

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین:25582
  • اس ہفتے کے قارئین:183494
  • اس ماہ کے قارئین:418778
  • کل قارئین:17855443
کل فتاوی:2028
355

علامات قیامت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قرب قیامت کے نزدیک سورج کا نہ نکلنا اور اندھیرا چھا جانے کے متعلق کیا آیا ہے؟

مناظر :237
356

حدیث کا حوالہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھے درج ذیل حدیث کا مکمل حوالہ چاہیے۔؟ معاویہ بن حکم رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ میری لونڈی تھی جواحداورجوانیہ میں ہماری بکریاں چرایاکرتی تھی ایک دن معلوم کرنے کےلیےدیکھتاہوں کہ بھیڑیا ایک بکری کو اٹھالےگیا،انسان ہونے کے ناطے دوسرے لوگوں کی طرح مجھے غصہ آیا اور میں نے لونڈی کو ایک تھپڑ رسیدکردیا،پھر میں رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کےپاس آیا،جب میں نے آپ کو بتایات و آپ نےاسے غلط قرار دیا،میں نے عرض کیا اے اﷲ کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کیا میں اسےآزاد نہ کردوں؟آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے لونڈی سے پوچھا اﷲ کہاں ہے؟لونڈی نے کہا؛آسمان پر،پھر آپ نے پوچھا،میں کون ہوں؟اس نے کہا آپ اﷲ کے رسول﴿ صلی اﷲ علیہ وسلم ﴾ہیں،آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اسے آزاد کر دو یہ مومنہ ہے۔ ﴿صیح مسلم،ابوداؤد﴾

مناظر :217
357

مال کو ہبہ کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا باپ اپنی زندگی میں اپنی جائداد دو بیٹوں کو تحفے میں دے سکتا ہے جبکہ دو بیٹے اور تین بیٹیاں محروم کردی جائیں- فوت ہوے بیٹے کا حصہ اس کی اولاد اور بیوی کو ملے گا یا نہیں؟

مناظر :245
358

شیعہ سے نکاح

مناظر :262
359

کیا فرماتے ہیں؟ علماء کرام اس مسلہء کے بارے میں : غیر ملکی کرنسی کو مقامی کرنسی پر بیع قطعی سے فروخت کرکے رقم مشتری کے ذمہ ادھار چھوڑنا اور قسطوں میں یا معین وقت پر وصول کرلینا شرعی رو سے جائز ہے کہ نہیں۔یاد رہے۔ غیر ملکی کرنسی مشتری کوبوقت بیع حوالہ کیا

مناظر :287
360

سوال نمبر 1 : صحیح بخاری شریف میں مقرر اور غیر مقرر احادیث کی تعداد کیا ہے ؟

مناظر :325
361

Masturbation

مناظر :255
362

مسیار کیا ھے ؟

مناظر :277
363

میری بیوی نے مجھ پر ھاتھ اٹھایا۔وہ پانچ وقت کی نمازی بھی ھے۔اور بدزبان بھی ھے۔جناب ایسی عورت کے لیے کیا حکم ھے؟؟

مناظر :284
364

اسلام کی دوسری شہید خاتون السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اسلام کی دوسری شہید خاتون کون تھیں؟

مناظر :312