الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
احادیث مبارکہ میں متعدد چھوٹی بڑی علامات کا ذکر موجود ہے،جن میں سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کا تذکرہ تو موجود ہے ،مگر اندھیرا چھا جانے سے متعلق کوئی حدیث میری نظر سے نہیں گزری۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی