سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شیعہ سے نکاح

  • 358
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 263

سوال

شیعہ سے نکاح
آپ کے اس سوال کی تفصیلات مکمل نہیں ہیں برائے مہربانی مکمل تفصیلات بھیجیں۔ مثلا کیا اس عورت نے اس شیعہ سے نکاح آپ کے ساتھ نکاح کرنے کے لئے کیا تھا یا مستقل ہی کیا تھا،؟ کیا اس مرد نے جو متعہ کی نیت کی تھی اس کا آپ کی بیوی کو یا کسی اور کہ بھی علم تھا یا نہیں۔؟ اور کیا یہ نکاح آپ کی مرضی سے ہوا تھا یا اس کے بغیر۔؟

تبصرے